جگاڑ مجبوری کا باپ ھے۔
اگر جگاڑ کا ورلڈ کپ ہوتا تو پاکستان ہر بار ورلڈ چیمپیئن بنتا!
جہاں باقی دنیا ہار مان لیتی ہے، وہاں پاکستانی کوئی نہ کوئی نیا جگاڑ ایجاد کر دیتے ہیں۔
اب ذرا اس سائنس دان کا شاہکار بھی دیکھیں...!
اس خاتون کی ایک چھوٹی سی نادانی کی وجہ سے ایک معصوم اور بے گناہ بچے کی قیمتی جان چلی گئی۔
اپنے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں کبھی بھی ایسی غفلت نہ برتیں۔
@fiza_Rao150478 جو لوگ کم گو ہوتے ہیں، وہ لفظوں سے زیادہ احساسات کی زبان سمجھتے ہیں۔ ہر بات اُن کے دل کی گہرائیوں میں اُترتی ہے،
اور ہر رویّہ اُن کی روح پر دیر تک نقش چھوڑ جاتا ہے۔
دل کرتا ہے دستبردار ہو جاؤں،
دوہرے معیار کے لوگ،
دوغلے معاشرتی اور اخلاقی رویے،
بات بات پر بات بدل جانا،
اپنی مرضی کے اصول جہاں چاہے اپلائے کر دئیے
اور۔۔۔۔۔ جہاں چاہا حذف کر لئیے،
جب چاہا زبان کے تیر چلائے اور دل زخمی کر دئیے،
روحوں کو مجروح کرنے والے ان اپنوں سے،
ہر لمحہ دل کو دہلا دینے والی ان سوچوں سے،
ان خیالات سے جو ہر وقت کسی سزا یافتہ روح کی مانند منڈلاتے ہیں،
زندگی سے رشتہ جوڑے رکھنے والی ان سانسوں سے، دل کرتا ہے دستبردار ہو جاؤں۔