Scientists see more vegetation in the Himalayas, but it is not good news, because that extra “green” can disrupt water, snow, and high-mountain biodiversity https://t.co/BGStv0FTGT
میرا سیاسی گرو عمران خان ہے !!
حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلی منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا !!
اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان صاحب ہیں !!
🚨 Joseph Vijay Chief Minister of Tamil Nadu
نے ہر گھرانے کو 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کے لیے اپنی پہلی فائل پر دستخط کر دیے۔
خواتین کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور منشیات کے خطرے پر قابو پانے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس بھی تشکیل دی جائے گی۔
یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،
مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا،
ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا،
لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ،
انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی،
مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا،
لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا،
ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ،
سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!
بریکنگ نیوز 🚨مودی کا باپ آگیا 🔥🔥
تامل ناڈو کے نئے وزیراعلی سوپر سٹار وجے جوزف نے حلف اٹھاتے ہی پہلا بڑا اعلان کردیا۔پہلی ہی تقریر میں مودی اور BJP کو وارننگ دیدی مسلمان میرے بھائی اور بہنیں ہیں انھوں نے مجھے ووٹ دیا ہے اور جتوایا ہے یہاں میں کوئی دھرم کارڈ نہیں چلنے دوں گا۔
A man in rural India was recorded on video carrying the remains of his deceased sister into a bank after he was unable to access her account and needed proof of death.