پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابقہ صدر محمد ایوب خان نے pk22 خار کے لیے کاغزات نامزدگی اصول کر لئے۔ محمد ایوب خان کے چھوٹے بھائی انجینئر ریاض خان نے کاغذات نامزدگی اصول کیے۔
اج کا ہیرو۔ویلڈن زوانا۔۔
یہ موٹر سائیکل آج تنگی میں سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا جس کو فرش یوسف آباد کے عثمان نامی نوجوان نے قابو کرکے سیلابی ریلے سے نکالا ہے ,موٹر سائیکل جس کا بھی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرکے وصول کریں۔ عثمان خان ڈگری کالج فرش ۔
#باجوڑ_کو_آفت_زدہ_قرار_دیا_جائے