معروف صحافی مخدوم اطہر محمود کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر کیا آئی،لاہور کے کئی پیٹرول پمپس نے عوام کو پیٹرول دینا بند کر دیا،کیا خوب گڈ گورننس ہے،قیمتیں بڑھنے سے پہلے ہی عوام کی مشکلات بڑھ گئیں،بزدار دور کی بیڈ گورننس پر تنقید کرنے والے اب میڈم صاحبہ کی کارکردگی کا جواب دیں
@makhdoomathar #FuelCrisis #PetrolShortage #FuelShortage #Pakistan #Punjab #Lahore #Petroleum #OilSupply #EnergyCrisis #vehicles #petrol
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر کیا آئی، لاہور کے کئی پیٹرول پمپس نے عوام کو پیٹرول دینا بند کر دیا۔
کیا خوب گڈ گورننس ہے، قیمتیں بڑھنے سے پہلے ہی عوام کی مشکلات بڑھ گئیں۔
بزدار دور کی بیڈ گورننس پر تنقید کرنے والے اب میڈم صاحبہ کی کارکردگی کا جواب دیں۔
ذوالحج کے پہلے عشرے میں بہت سے لوگ دیکھے جو بال کٹوانا اور ناخن تراشنا چھوڑ دیتے ہیں۔ آج تک ایسا کوئی نہیں دیکھا جو جھوٹ بولنا،ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری چھوڑ دے۔
اسلام صرف حلیے کا نہیں بلکہ کردار کا نام ہے۔
افسوس ناک امر یے کہ پاکستانی لبرلز کی جین زی اپنی روایات کو بھول گئی ہے۔
قربانی سر پر آ گئی ہے اورابھی تک کسی نے واٹر کولر یا غریب لڑکی کی شادی والی پوسٹ نہیں لگائی۔
ہمارے زمانے کے لبرلز حج،قربانی یا میلاد کے موقع پر ایسی پوسٹ کرنا کبھی نہیں بھولتے تھے۔
کیلاش مردوں سے امتیازی سلوک:
کیلاش میں چلم جوشی میلے میں پاکستانی نیوز چینلز اور یو ٹیوبرز کی ویڈیوز دیکھ کر لگتا ہے پوری وادی کیلاش میں صرف لڑکیاں ہی رہتی ہیں۔ اللہ کے بندو! کسی مرد کی فوٹیج بھی بنا لیا کرو۔ وہ بھی انسانیت کا آدھا حصہ ہیں۔
#Kalash
آزادئ صحافت کا نعرہ محض ایک چورن ہے بیچنے کو!
عام صحافی تو کبھی بھی آزاد نہیں تھا۔
کارکن صحافی تو ہمیشہ پالیسی کی زنجیروں سے بندھا ہوتا ہے۔
آزادئ صحافت کا مطلب ہے کارکن صحافی کی نوکری محفوظ ہو، تنخواہ بروقت اور اچھی ہواور
پالیسی کی زنجیر نے اس کے ہاتھ نہ باندھ رکھے ہوں۔
کہنے کو تو ملبوس بشر اوڑھ کے آیا۔۔۔
لیکن تیرے احکام فلک پر بھی چلے ہیں۔۔۔
شمسی تقویم کے اعتبارسے آقائے دوجہاں رسول کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا یوم میلاد سب مسلمانوں کو مبارک ہو۔
20 اپریل 571 ء
ایک سالے وہ ہیں جنہوں نے جنگ بھی ہاری اور خارجہ پالیسی میں بھی کوئی انہیں ثالث نہیں مانتا۔۔۔مگر پٹرول ایک روپیہ بھی مہنگا نہیں کیا۔
ایک ہم ہیں جن کے جھنڈے والا جہاز جنگ کے دوران بھی نہ روکا گیا مگر پٹرول100روپے لٹر مہنگا کردیا۔ عوام کا خون نچوڑ کر جیو
#petroldiesel
The Prime Minister's Office:
Pakistan Defence Minister’s call for Israel’s annihilation is outrageous. This is not a statement that can be tolerated from any government, especially not from one that claims to be a neutral arbiter for peace.
پاکستان نے عظیم سفارتی کامیابی حاصل کی لیکن یوتھیے نہیں مان رہے۔ ان کو منوانے کیلئے چاچو کو چاہئے کہ فوراً ایران اور روس سے سستا تیل خریدیں اورپٹرول140روپے لیٹر کرکے ان یوتھیوں کا منہ بند کر دیں۔😂😂
#IslamabadTalks
Pakistan positive and productive endeavours in Good Will and Good Office to stop the war is approaching a critical, sensitive stage ...
Stay Tuned for more