ہم کیا چاہتے ہیں
بجٹ 2026-27 — سرکاری ملازمین کے لیے تجاویز
ایڈہاک الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم
کم از کم اجرت 45,000 روپے
پنجاب و وفاق مراعات میں یکسانیت
پنشن میں 7 فیصد اضافہ
ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس جاری
اور سب سے اہم مطالبہ:
ا14,000 SSEs اور AEOs کو فوری مستقل کیا جائے
Salute to the Warriors of PML-N Gilgit-Baltistan 🇵🇰🦁
Results may come and go, but hard work, dedication, and commitment leave a lasting mark.
Today, I want to appreciate the incredible team that worked tirelessly for Pakistan Muslim League (N) in Gilgit-Baltistan. They didn’t just run a campaign, they built momentum, energized supporters, and took the fight to every corner of GB with determination and confidence.
A special tribute to Information Minister Attaullah Tarar @TararAttaullah and Badar Shehbaz @BSWarraich , whose leadership, presence, and relentless efforts kept the campaign moving forward every single day.
Immense appreciation for our social media frontline warriors @BilalRixwan1@Uzair_Kayani18 , @chsandhilaa , @LegiMian , @waleedQu15 , @TheSaadKaiser , @Mugheesmalick , and @jmian1090 . They worked around the clock, defended the party’s narrative, amplified every message, and ensured that PML-N’s voice was heard across Gilgit-Baltistan and beyond.
A standing ovation is also deserved by @KhSaad_Rafique , @ikhtiarwali , @AmirMuqamAM , @kdastgirkhan , and @MNAMohsinRanjha@AbidSherAli , and Offcourse #CaptSafdar who left no stone unturned in connecting with the people, defending the party’s vision, and strengthening the campaign on the ground.
What makes this effort remarkable is that they stood against powerful political opponents and still managed to mobilize thousands, create enthusiasm, dominate discussions, and give every political giant a serious challenge. That is not a small achievement, it is a testament to their hard work and belief in the cause.
No matter what the scoreboard says, this team can walk away with its head held high. They fought with passion, worked without excuses, and represented PML-N with dignity and strength.
To every leader, worker, volunteer, and social media activist: thank you for your sleepless nights, your sacrifice, and your unwavering commitment. You made us proud.
The result is one day; your hard work will be remembered for years. 🦁
Pakistan Zindaaad, NAWAZ SHARIF PAINABAAD 🇵🇰❤️
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مظفرآباد میں پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے میں وطن کے بہادر جوانوں کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے۔ قوم اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
شہداء وطن ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
A proud moment for the nation!
Congratulations to Pakistan’s football team on lifting the 2026 Diamond Jubilee International Football Tournament trophy in the Maldives. Their outstanding performance and victory over Afghanistan in the final reflect the talent, determination, and spirit of our players.
Wishing the team continued success and many more achievements on the international stage.
“1947سے 1974 تک یعنی 27 سال تک مہاجرین کی 12 نشستیں موجود نہیں تھیں“
یہ دعویٰ تاریخی حقائق کے برعکس ہے مگر افسوس تاریخ سے نابلد کئی دانشوروں نے اسے ری ٹویٹ کیاجن میں مشاہد حسین سید اور حامد میر بھی شامل ہیں۔آزاد کشمیر میں پہلی بار الیکشن ایوب خان کے دور میں ہوا جب بنیادی جمہوریت کا نظام متعارف کروایا گیا۔بی ڈی سسٹم کے تحت “آزاد جموں کشمیر اسٹیٹ کونسل“تشکیل دی گئی جو 24 ارکان پر مشتمل تھی،12 نشستیں آزادکشمیر کے مکینوں کی اور اتنی ہی مہاجرین کی یعنی یکساں نمائندگی تھی۔ اس نظام کے تحت اکتوبر 1962میں پہلا صدارتی الیکشن ہوا جو خورشید حسن خورشید نے جیتا،اس وقت 6 صدارتی امیدواروں میں سے 4 مہاجر تھے۔بعد ازاں 1974 میں صدارتی نظام کو پارلیمانی نظام میں تبدیل کیا گیا تو مہاجرین کے لئے نشستوں کا تناسب کم ہوا مگر جو کابینہ تشکیل پائی اس میں دو مہاجر وزرا شامل تھے۔جن کشمیری مہاجرین نے ہجرت کی ،اگر آپ ان کا حق تسلیم نہیں کرتے تو یہ مسئلہ کشمیر کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہوگا۔ اگر راولپنڈی ،سیالکوٹ یا لاہور میں قیام پذیر مہاجرین کا کشمیر سے کوئی تعلق نہیں تو برطانیہ میں میرپور (آزاد کشمیر) سے تعلق رکھنے والے تقریباً دس لاکھ کشمیریوں سے بھی لاتعلقی کا اعلان کرنا ہوگا۔
Our thoughts and prayers are with the people of the Philippines following the devastating earthquake in Mindanao that has claimed lives and caused significant destruction.
We express our deepest sympathies to the families who have lost their loved ones and wish a speedy recovery to all those injured. At this difficult time, Pakistan stands shoulder to shoulder with the Government and the people of the Philippines, sharing in their sorrow and supporting their resilience.
@DFAPHL@SecLazaro
خضدار کی سرزمین ایک بار پھر ہمارے بہادر سپوتوں کی جرات و قربانی کی گواہ بنی۔ 14 فتنہ الخوارج دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا کر سیکورٹی فورسز نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کے امن پر حملہ کرنے والوں کے لیے اس دھرتی پر کوئی جگہ نہیں۔
اس کامیاب آپریشن کے دوران مادرِ وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے جوان محمد عباس جام شہید کو سلامِ عقیدت۔ ایک بیٹے، ایک بھائی اور ایک سپاہی کی یہ قربانی پوری قوم کا قرض ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
ہم اپنے شہداء کے لہو کو سلام پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Morning walk along the bed of River Indus. Winning/losing is part of game. Few Lost and few won yesterday’s elections of Gilgit Baltistan. Campaigned for PML N’s candidates in Gilgit, Astore & Skardu.Those who lost shall never give in and move on & work hard so they win next time
الحمدللہ! شمالی وزیرستان میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
یہ کامیاب کارروائی اس بات کا واضح پیغام ہے کہ پاکستان کے امن کو نقصان پہنچانے والے عناصر اور ان کے سرپرست اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ ہمارے بہادر جوان دن رات وطنِ عزیز کے دفاع اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، اور پوری قوم ان کی جرات، قربانی اور پیشہ ورانہ مہارت کو سلام پیش کرتی ہے۔
دہشت گردی کے خلاف یہ کامیابیاں شہداء کی قربانیوں کا تسلسل ہیں اور اس عزم کا اظہار ہیں کہ پاکستان کی سرزمین پر دشمن کے ہر آلۂ کار کا تعاقب کیا جائے گا اور اسے انصاف کے کٹہرے تک پہنچایا جائے گا۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
افواجِ پاکستان زندہ باد 🇵🇰✨
گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور دیگر تمام کامیاب امیدواروں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
جمہوریت کی خوبصورتی یہی ہے کہ عوام اپنی رائے کے ذریعے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ خوش آئند امر یہ ہے کہ انتخابی عمل مجموعی طور پر پُرامن، منظم اور جمہوری ماحول میں مکمل ہوا، جو گلگت بلتستان کے باشعور عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کی سیاسی پختگی کا مظہر ہے۔
امید ہے کہ تمام منتخب نمائندے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے مل کر کام کریں گے اور جمہوری روایات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
2015 میں مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان میں ترقی کا جو سفر شروع کیا تھا، وہ دوبارہ پوری رفتار سے آگے بڑھایا جائے گا۔
حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت روشن مستقبل، روزگار اور ترقی کی ضمانت ہے۔ صوبائی درجہ اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔
گھر گھر رابطہ، ایک ہی پیغام—ترقی اور کامیابی۔
@MNAMohsinRanjha
#GBSherKa #SherGBMein