ایران نے دو سال پہلے زیر زمین میزائلوں کے ایک ذخیرے کی ویڈیو جاری کی تھی ، اور ایسے پانچ انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی اس کے پاس موجود ہیں ، جن کو پاسدارانِ انقلاب چلاتے ہیں ۔ ان میں ہزاروں کی تعداد میں بیلسٹک ، کروز اور ہائپر سونک میزائل موجود ہیں ، گزشتہ رات کے حملے میں ان کا پانچ فیصد بھی اسرائیل پر نہیں داغا گیا ۔ سب سے خطرناک فتاح 1 اور زلزال میزائل ہیں۔ جو اسرائیل کے دفاعی سسٹم ڈوم کو بھی چیر کر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا سکتے ہیں ، کچھ میزائل ایسے ہیں جنہیں ایران "آخری ہتھیار" کے طور پر استعمال کر سکتا ہے ۔ اور ایران نے کل اعلان بھی کر دیا کہ اس پاس میزائلوں کا اتنا ذخیرہ موجود ہے کہ مہینوں تک جنگ لڑ سکتا ہے ۔ ہرمزگان میں زیر زمین میزائلوں اور راکٹ لانچرز کے شہر کا ایک منظر جو آفیشلی میڈیا پر جاری کیا گیا۔۔۔ دشمن کے دلوں پر ہیبت طاری کرنے کے لیے کافی ہے ۔۔۔
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
فاکس نیوز کو رپورٹنگ سے روک دیا گیا
فاکس نیوز کا رپورٹر لائیو رپورٹ میں بتا رہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر کریان کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، جسے امریکی پینٹاگون کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ اس کے بعد رپورٹر کو مقام سے ہٹا دیا گیا اور رپورٹنگ نہیں کرنے دی گئی
Unbelievable. Former Prime Minister @ImranKhanPTI looking at the tear gas shells and cartridges fired inside and outside his residence in Lahore. Islamabad and Lahore police is trying to arrest him since last evening after the warrants issued by a court.
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور