ایک وقت تھاایسی وڈیوز صرف بلوچستان سے آیا کرتیں تھیں ۔۔مبارک ہو عاصم منیر اور مریم نواز کو یہ پنجاب کو بھی بوچستاب بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔۔ایک طرف افغانستان کا تنازعہ دوسری ط��ف TLP کا پنجاب کا خدا حافظ
پنڈی میں کھڑے ہوکر وزیراعلی للکار رہا🚨
ادھر اڈیالہ کے باہر ہجرے لگتے تھے جب بھگوڑوں سے ملنے کوئی آتا تھا آج امت مسلمہ کی لیڈر سے ملنے کیلئے ایک وزیر اعلی کو روکا جارہا !!
میرے علاقے کے ایک آدمی TLPکے کارکن تھے وہاں گئے گولی لگی شہید ہو گئے ۔انکی میت لاہور لے جائے گئی وہاں سے پنجاب پولیس نے آ کر میت چھین لی کہ یہ ہم نہیں دیں گے پہلے ہمیں آپ گرانٹی دیں کہ آپ پرچہ نہیں درج کرائیں گے ہم تدفین نہیں کرنے دیں گے ۔