This police officer Imran literally arrested an elderly man for speaking to other people. Then he made fun of his english. The department needs huge corrective reforms and has touched its lowest ebb under IG Usman Akhtar.
“الرٹ 🚨 ضروری اعلان“
۔۔
لائی لگ ایک پنجابی ٹرم ہے جس کے مطابق کوئی کچھ بھی بول دے آپ بغیر سوچے سمجھے اس پر لبیک کر دیں
تاریخی دھاندلی کی گئی، آپ سب نے مل کر آواز اٹھائی اور پوری دنیا کا میڈیا آپ کی طرف متوجہ ہو گیا
مگر
کل سے آپ سب کو کسی نے اصل مدعے “دھاندلی” سے ہٹا کر “لیڈرشپ” پر لگا دیا جسے آسان الفاظ میں کہتے ہیں
Victim Blaming
۔۔
پہلا سوال:
فیصلہ لینے میں دیر کیوں ہوئی ؟
جواب: جب خان صاحب سے ملاقات ہی کل کروائی گئی وہ بھی شدید مزاحمت کے بعد تو فیصلہ خان صاحب نے ہی لینا تھا نا ؟؟ بغیر پوچھے کوئی اقدام کرتے وہ ٹھیک نا نکلتا تب آپ نے کہنا تھا خان سے پوچھے بغیر کیسے کِیا ؟
۔۔
دوسرا سوال:
امیدواروں کو کیوں محفوظ نا بنایا ؟
جواب: امیدوار ہیں کہ مرغی کے چُوزے جنہیں ڈربے میں وقت سے بند کرنا تھا کہیں چیل نا لے اُڑے ؟؟
بھائی جس نے بےشرمی کرنی ہے یا جس نے کمزور پڑنا ہے وہ سات پردوں سے بھی کر لے گا
اسے کوئی روک نہیں سکتا ۔۔
آزاد ایم پی اے/ایم این اے دوسری پارٹی میں جا رہے ہیں تو اس کا بندوبست آپ کے الیکشن کمیشن اور عدلیہ نے کر کے دیا ہے اس میں لیڈرشپ کیا کرتی؟
کیا سندھ ہاؤس جیسی کسی جگہ پر لے جاتے ؟؟ ایک چھاپہ پڑنا تھا اور اگلوں نے بھارت کے ساتھ الحاق کی منصوبہ بندی یا کسی اور 9 فروری کا کیس ڈال کر لمبے ڈال دینے تھے
۔۔
“اعتراض وہ اٹھائیں جس کی لاجک ہو ورنہ فوکس وہاں رکھیے جہاں سے زیادتی ہو رہی ہے،
جن کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے انہیں کسی کی باتوں میں آ کر نشانہ مت بنائیے”
۔۔
یاد رکھیے آپ کا مقابلہ کسی نواز، زرداری فضلو کے ساتھ نہیں بلکہ کرپٹ نظام کے ساتھ ہے جو پچھلے 76 سال میں عفریت بن چکا ہے ۔۔
“آخر میں جیت آپ کی ہی ہے انشاء اللّٰہ”
ہر کسی کی باتوں میں آ کر مقصد سے مت بھٹکیے میرا فرض تھا آگاہ کرنا سو پورا ہوا
مانا کہ آپ فوج سے لڑ نہیں سکتے۔ مگر فوجی کاروباری مصنوعات، دوکانوں، ریسٹورنٹ، شادی ھال، ڈی ایچ اے پلاٹ وغیرہ کا بائیکاٹ تو کرسکتے ہیں نا۔ یہ ایک پرامن مگر شدید احتجاج ہوگا۔ اگر اس احتجاج کو لمبا چلایا گیا تو میں آپ کو فتح کی گارنٹی دیتا ہوں۔
#نشانہ_سیدھا_رکھو
میری پوری پی ٹی آئی کے ورکرز لیڈرز سے گزارش ہے کہ علی امین کو بھرپور اور پورے دل سے سپورٹ کیا جائے۔ خان کا فیصلہ بہترین ہے۔ مشکل حالات کا علی نے جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ وفادار رہا۔
پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر جیت کر ضمیر بیچنے والے وسیم قادر کو علم نہیں کہ اس قوم نے بدترین جبرو تشدد میں ایسا فیصلہ سنایا کہ ہر فرعون کی سٹی گم ہے عوام کو دھوکہ دینے والے اس شخص کی تصویر لوگ ایسے یاد رکھیں گے جیسے تھانے میں بدمعاشوں اور مفروروں کی تصویریں ہوتی ہیں، تمہیں اندازہ نہیں
جتنے لوگوں نے وسیم قادر کو ووٹ دیا ہے وہ وسیم قادر کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کےلیے پہنچیں۔ یہ آپ کے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔ اگر آپ یہ ٹیسٹ کیس ہار گئے تو باقی امیدواران کےلیے بھاگنا آسان ہوجائے گا۔
نکلو باہر !!!!
I'm hearing this phrase "healing touch" more and more. Political leaders, pundits, all the usual suspects. It's dishonest pomposity. You can't rig an election and then call for the healing touch. The election was a sham, a shame. We can't build on this rotten base. We will fall.
مصدقہ ذرائع کیمطابق عاصم منیر باز نہیں آیا، عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کی مکمل تیاری ہے۔ آپ کو اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی حفاظت کرنا ہوگی، اور ان کو باور کرانا ہوگا کہ آپ سے غداری کی صورت میں آپ انہیں چھوڑیں گے نہیں