میں عالم لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 10 اگست 1947 کو ہم کون تھے؟ پاکستان بننے کے بعد کہا گیا کہ تم نے یہ نہیں کہنا کہ میں بنگالی، پشتون، بلوچ ۔۔۔ ہوں۔
بنگالی زبان والی بات پر جو گولیاں ہم نے چلائی وہی پاکستان کی بربادی کا سبب بنیں۔
وینزویلا سے پہلے یہ ہمارے ملک کے ساتھ ہوا۔2ہیلی کاپٹر آئے اور ہماری خودمختاری کے پرخچے اڑا دیئے
صرف 2ہیلی کاپٹر
ایٹمی ملک، بہترین فوج،25 کروڑ انسان۔۔وینزویلا میں تو پھر بھی بڑی فوج گئی، ہماری خودمختاری2ہیلی کاپٹر ز نے برباد کی۔
تمام غیور، وطن دوست، قوم دوست، جمہوریت پسند عوام اور بالخصوص نوجوانوں سے اپیل هې کہ وہ 2دسمبر کو خان شہید کی برسی کے جلسہ عام منعقدہ ایوب سٹیڈیم فٹبال گراؤنڈ میں شرکت کریۍ
#TributeToKhanShaheed#KhanShaheed
#TributeToKhanShaheed born in Natola Kariz to a religious scholar, raised by a lioness mother, orphaned young – yet he turned the pain of orphans into power.
Standing by his father’s grave he vowed: “Orphans have no one but other orphans.”
کل ایک اجتماعی قومی و جمہوری پیغام پوری دنیا تک پہنچایا جا ئګا۔ عوام بڑی تعداد میں جلسے میں شریک ہو کر خان شہید کے عظیم مشن سے اپنی وابستگی اور ملک میں جمہوریت، آئین کی حکمرانی اور عوامی حقوق کی جدوجہد کو مزید آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کرین
#TributeToKhanShaheed#KhanShaheed
د خان شهيد د شهادت شپه....!
خان شهيد عبدالصمد خان اڅکزی د شهادت شپه د خان شهيد کلک و مبارز ملګری او د هغه وخت پښتونخوا نيشنل عوامي پارټۍ چمن صدر حاجي مولوي عبدالحکیم صاحب په خپل یادداښت کي څه داسي بيانوي!
#TributeToKhanShaheed
In an era when occupiers had painted every hill red with our blood, when people had forgotten the taste of freedom, when the oppressor’s perches were seen as blessings – in that darkest night, #TributeToKhanShaheed rose.
ملک میں آئین کے ساتھ بدترین مذاق کیا گیا ہے اور موجودہ حکومت نے جو ترامیم کی ہیں یہ نہ صرف متنازعہ بلکہ غیر آئینی، غیر جمہوری ہیں۔
#TributeToKhanShaheed#KhanShaheed
خان شھید عبد الصمد خان اچکزئ واحد سیاستدان تھا جس نے خوشحال خان خٹک اور احمد شاہ ابدالی کے بعد پشتونخوا کا لفظ
سیاست میں متعارف کیا
#TributeToKhanShaheed