Private tour or group tour in Pakistan? 🤔 Private = your pace, more privacy, great for families & couples. Group = budget-friendly and social. Both can be all-inclusive. Book Now! #PakistanTravel#TravelTips
لمن لا يزال قلبه ينبض من أجل غزة،
نحن نعيش ساعات من الخوف والقهر، بين القصف والجوع والفقد، أرواحنا ليست أرقاما، وصرخات أطفالنا ليست أخبارا عابرة،
لا تتركونا وحدنا في هذا الجحيم، تحدثوا عنا، انقلوا وجعنا، كونوا صوتا لمن أنهكهم الألم والصمت
میں قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں اگر کسی مہذب معاشرے میں کوئی صحافی اِس بےدردی سے کٹے ہوئے درختوں پر اِس طرح کی Justification دے رہا ہوتا تو ایسے صحافی کا پورا معاشرہ بائیکاٹ کر دیتا۔ مگر آفسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے ہے کہ یہ محترمہ صرف ایک جماعت کی حمایت میں اِس قدر آگے چلی گئی ہیں کہ اِنہیں اُن کا ہر بُرا عمل بھی اچھا لگنے لگ گیا ہے جب کہ پنجاب میں کبھی بھی کسی عوامی منصوبے پہ تعریف کرنا تو دور کی بات کبھی کسی عوامی منصوبے کا نام تک منہ سے نہیں نکالا۔
مجھ اب واقعی میں گِھن آ گئی ہے ایسی صحافت سے !!
Extremely rare wildlife news from Pakistan - critically endangered Pallas Cat rescued from Kharmang by GB Wildlife Dept courtesy a local shepherd - apparently with multiple internal injuries
It's being rushed to Skardu - earnestly wish it survives - But very rare sighting
پنجاب کو صرف سنتالیس میں تقسیم نہی کیا گیا اس سے پہلے سن 1900 میں پنجاب سے پشاور ، ہزارا یہ سب الگ کرکے سرحدی صوبہ بنایا گیا۔ پھر سنتالی اور اس کے بعد انڈین پنجاب کے مزید ٹوٹے ہوئے،(وہ انکا پرسنل میٹر) ہمارا پنجاب کلچرلی، تاریخی اور لسانی طور پر رِچ ہے اور پنجابیت کی اصل شکل ہے لیکن اب اس کو کانٹے کی پھر سے تیاری شروع ہوچکی ہے۔ جو ہم پنجابیوں کو کسی صورت قابل قبول نہی ہے۔
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
#پنجاب_پنجاب_ہی_رہے_گا
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: https://t.co/Lk14xSHtPt
iPhone: https://t.co/w9TjQqEi50
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) میں "سی پیک 2.0 اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ دنیا اس وقت غیر معمولی تبدیلیوں اور ہلچل کے دور سے گزر رہی ہے، اور اس تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہماری جامعات ہی اصل مرکز ہیں؛ اگر ہم نے اپنی نسل کو جدید مہارتوں سے آراستہ نہ کیا تو ہم تاریخ کے محض تماشائی بن کر رہ جائیں گے، تاریخ ساز نہیں بن سکیں گے۔ 5 جولائی 2013 کو سی پیک (CPEC) کے تاریخی معاہدے پر دستخط کے بعد محض چھ سے آٹھ ماہ میں 46 ارب ڈالر کے منصوبوں کا پورٹ فولیو تیار کر کے ہم نے اس عالمی بیانیے کو بدل ڈالا جو کبھی پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دیتا تھا؛ آج اسی عزم کے تحت وزارتِ منصوبہ بندی نے نوجوانوں کے لیے 'بنو شاہین' پروگرام کا آغاز کیا ہے تاکہ ہمارے نوجوان محض باتیں کرنے کے بجائے عملی تبدیلی لائیں—کیونکہ ہر نوجوان اس قوم کے مقدر کا ستارہ ہے، اور جب ہر ستارہ چمکے گا تو اکیسویں صدی میں پاکستان ایک عظیم معجزہ برپا کر کے دکھائے گا!
#NUML #CPEC2 #BanoShaheen #PakChinaPartnership #YouthOfPakistan #ShapeHistory #URAANPakistan #PakistaniMiracle
Gaza’s floods have made a horrific humanitarian crisis even worse. Three children and their mother were killed when a sand dune collapsed on their tent.
Yet Israel keeps restricting aid. Denying civilians aid is a war crime.
Israel must let aid in NOW.