*7 نکاتی ایجنڈا برائے سستی بجلی*
مہنگی بجلی صرف پاکستانی عوام کیلئے حکمران اشرافیہ کا تحفہ ہے،جس ملک میں سال کے 365 دنوں میں 300 دن سورج چمکتا ہے اور غیر معمولی سولر انرجی کی پوٹینشل ہو،جہاں 800 کلومیٹر ساحلی علاقے پر ونڈ کوریڈور اور ونڈ انرجی کی غیر معمولی پوٹینشل ہو جہان 2000 کلومیٹر پر صرف ایک دریائے سندھ شمالی پہاڑوں سے ساحل سمندر تک دوڑ رہا ہو اور بے انتہا ہائیڈل انرجی کا پوٹینشل رکھتا ہو،وہاں ازکار رفتہ امپورٹڈ فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کرنا اور ان پرائیویٹ بجلی گھروں کے مالکان سے ان کے مرضی کے فراڈ معاہدے کرنا ،ڈالر میں انکو پیمنٹ کرنا،وہاں کھبی بجلی سسستی نہیں ہوسکتی،IPP,s سالانہ 1000 ارب روپے سے زائد ناجائز منافع کما رہے ہیں،لوٹ مار کر رہے ہیں،کسی حکومت نے ان کو ہاتھ تک نہیں لگایا،ہر وفاقی کابینہ میں ان کا نمائندہ ہوتا ہے،میں گذشتہ 5 سال سے مسلسل پارلیمنٹ میں بحیثیت سینیٹر/پارلیمنٹیرین چیختا رہالیکن پرائیویٹ بجلی گھر مالکان کو کسی نے ہاتھ تک نہیں لگایا۔بجلی سستی ہونے کا ایک ہی راستہ ہے،
(1) مفت بجلی بند کردو، ججز، جرنیل، افسرشاہی، واپڈا ملازمین، پارلیمنٹیرینز کسی کو بھی ایک یونٹ بجلی مفت نہ دو۔
(2) آئی پی پیز IPP,s سے فراڈ معاہدے ختم کرو اور ان کے مالکان کے اوپر ایف آئی آر درج کرکے ان کو گرفتار کرو۔ملک میں فرنس آئل اور امپورٹڈ کوئلہ سے بجلی کی تیاری پر پابندی لگادو۔
(3) بجلی کی چوری جو محکمہ واپڈا کی سہولتکاری سے ہوتی ہے اس کو دہشتگردی کے برابر جرم قرار دیکر کھلے عام سزائیں دو۔
(4)بجلی کی ٹرانسمشن لائنز کو ��پگریڈ کرکے لائن لاسز کو ختم کرو
(5)عوام کوبلا سود ،آسان شرائط پر سولر پینلز اور تکنیکی مدد فراہم کرو
(6)آئندہ کیلئے بننے والے ہر گھر کیلئے سولر انرجی کو بلڈنگ کوڈ میں شامل کرو،
(7)ہائیڈل،سولر ،ونڈ ،کے پوٹینشل کو کام میں لانے کیلئے طریقہ کار سہل بناو،،سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرو.
🆃🅷🅰🆃 🅷🅰🅿🅿🅸🅽🅴🆂🆂
Such a lovely picture from a campsite in Rajanpur
BISP serving humanity. BISP Rajanpur 26-6-2023
A 🆂🅼🅸🅻🅴 worth sharing
#benazirkafaalat#BISP
شکریہ مندو خیل کمیٹی
گزشتہ تیرہ سال سے بی آئی ایس پی کنٹیجنٹ ملازمین کے لیے امید کی کرن اور خوشخبری۔ محترمہ چیئرپرسن صاحبہ شازیہ عطا مری صاحبہ، سیکرٹری صاحب اور مینجمنٹ سے درخواست ہے کہ اس فیصلے کی روشنی میں کنٹیجنٹ ملازمین کو فوری مستقل کیا جائے
@ShaziaAttaMarri@bisp_pakistan
شکریہ چیرپرسن صاحبہ! یہ ادارہ آپ کی پارٹی کا ھے آپ ھی اس کے custodian ھیں.
عرصہ دارز سے جائز حق سے محروم ملازمین کو حقوق دینے پر شکرگزار اور حقوق کے حصول میں ساتھ دینے پر ایسوسی ایشین کے بھی مشکور. باقی کیڈز کا بھی سوچیں پلیز
@ShaziaAttaMarri@BISP_EMPLOYEES@bisp_pakistan
شکریہ چیرپرسن صاحبہ! یہ ادارہ آپ کی پارٹی کا ھے آپ ھی اس کے custodian ھیں.
عرصہ دارز سے جائز حق سے محروم ملازمین کو حقوق دینے پر شکرگزار اور حقوق کے حصول میں ساتھ دینے پر ایسوسی ایشین کے بھی مشکور. باقی کیڈز کا بھی سوچیں پلیز
@ShaziaAttaMarri@BISP_EMPLOYEES@bisp_pakistan
@ZafarHijazi پنجاب میں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے فاطمہ جناح نے الیکشن جیتا تھا گوجرہ شہر سے رانا فاروق سعید ایم.این اے سمندری کے والد نے بھی فاطمہ جناح کو ووٹ دیا تھا
@sandhu_shamas @ZafarHijazi بھائی بہنوں کی حفاظت کیا کرتے ھیں یہ آجکل کس طرح کے بھائی ھو گے کہ جن کی بہنیں ان کی حفاظت پر مامور ھیں؟؟
ویسے اپ کی حفاظت بھی آپ کی بہنیں کرتی ھے؟؟
@soulat_pasha اسلام سے دوری کا مطلب یہ ھے کہ زمام کار ان لوگوں کے ھاتھ میں ھے جن کا اسلام سے صرف مذھبی ٹچ تک کا واسطہ ھے مذھب سے دوری کا مطلب ھے رشوت ستانی بہت ھے اللہ کو جواب دھی کا کانسپٹ بہت کمزور ھے اور رھی بات اھل مدرسہ کی تو یقینا مذھب سے دوری ھی ھے کہ خود کو صرف مدرسہ تک محدود کرلیا