Islam is priority| Cricket Passionate| Political Commentator| Student till death| Book Reading| Content Writer| Music & Movies| Traveling| Foodie| Nature Lover|
@kisana0290 @RahatHussain60 ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"قریب ہے کہ مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں، وہ فتنوں سے اپنے دین کی حفاظت کے لیے ان بکریوں کو لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش برسنے کی جگہوں پر بھاگ جائے۔
نسائی 5039
@OldPakistan143 تو اس سے رونالڈو کی لیگیسی خدمت ہو جائیگی؟
ہر ہوشمند کو معلوم ہے کہ رونالڈو کو کس بات کی سزا دی گئی ہے،
رونالڈو نے اپنے ملک کو یورپئین چیمپیئنز بنایا ہوا ہے،
اپنی لیگز ٹیموں کو جتوایا ہوا ہے،
ورلڈکپ نہیں جیتا تسلیم ہے،
لیکن اس سے انکی انفرادیت پر کیا فرق پڑیگا؟
@zeeworld06 انڈیا کیساتھ 2023 میں سب کچھ پہلے سے طے ہوگیا تھا اور ا��کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ میزبان بدذات ملک نے اسی غصے میں افتتاحی ��قریب ہی نہیں منعقد کروائی تھی۔
@143Syeda عورت کی نیچر پر منحصر ہے
اگر بسنے بسانے والی ہوگی تو ضرور اچھی بیوی ثابت ہوگی
اور اگر اج��نے اجاڑنے والی ہوگی تو چاہے 💯 بار نکاح کرلے وہ اچھی ثابت نہیں ہوسکتی ہے
@MNasAwan555 وہ فاؤل تھا ہی نہیں،
اندھے کو بھی نظر آرہا تھا کہ ارجنٹائنی کھلاڑی نے مصری کی شرٹ کو پکڑا اور خود گرا ہے،
حیرانی اس بت پر ہے کہ ریویو لیکر یہ حرامزدگی کی گئی اور فیفا والا سو رہا بیغیرت گنجا
@MNasAwan555 کوب ورڈے والا میچ میں نے دیکھا نہیں تھا لیکن اسکے بارے میں بھی یہی سنا ہے،
مصر کا میچ تو دوسرا ہاف پورا دیکھا میں نے،
آخری 20 منٹس میں ریفری نے ارجنٹائن کو کھلی چھوٹ دی ہوئی تھی فاوئلز کی اور اس واردات میں دونوں حرامزادے لائن مینز (ڈپٹی ریفری) بھی مکمل شامل تھے