عمران خان کا پیغام ہمیشہ غیرمبہم اور واضح رہا ہے کہ افواجِ پاکستان کو ہمیشہ اپنی آئینی حدود کے اندر رہنا چاہئیے۔ جب بھی انہوں نے ان آئینی حدود کو پھلانگنے اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف اقدام کرنے یا اپنے ہی لوگوں سے الجھنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کے دولخت ہونے سمیت ملک نے اس کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ بدقسمتی سے تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا گیا کیونکہ تباہ کن نتائج کی حامل انہی غلطیوں کو دہرانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
بریکنگ نیوز
دنیا کے پانچویں بڑے ملک چوتھی بڑی جمہوریت میں انتخابات اس قدر بے معنی اور دھاندلی زدہ ہوئے ہیں کہ ابھی تک کسی بھی ملک حتی کہ کسی دوست ملک یعنی چین ، سعودی عرب وغیرہ نے بھی پاکستان میں انتخابات کے “کامیاب “ انعقاد پر سفارتی سطح پر مبارکباد نہیں دی۔ دنیا کے کئی ممالک میں پاکستانی سفارت خانے ایک مبارکبادی ٹویٹ یا تہنیتی پیغام کے لیے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں لیکن کامیابی نہیں مل رہی۔
دنیا کا کوئی بھی ملک ان انتخابات پر مہر لگانے کو تیار نہیں۔
معید پیرزادہ نے درست کہا تھا کہ حافظ صاحب نے پچاس ارب روپے کے الیکشن پر ٹٹی کردی ہے۔
پاکستان کے صفِ اوّل کے ماہرِمعیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا پی ڈی ایم کی تباہ کن معاشی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے!
ایک جانب ہم 38 فیصد کی ریکارڈ مہنگائی (جو ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے) کی زد میں ہیں جبکہ دوسری جانب ہمارے مجموعی ریونیوز (ہمارے ذمےواجب الادا قرضوں پر) سود کی ادائیگی کیلئے بھی ناکافی ہیں۔
ذیل میں فراہم کردہ چند اعداد و شمار پی ڈی ایم کی ہاتھوں میں معیشت کی حالتِ زار بیان کرتے ہیں:
• شرحِ نمو: 0.3 فیصد (ایک سال قبل یہی شرحِ نمو 6.1 فیصدتھی)
• مہنگائی(افراطِ زر): 38 فیصد (پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین)
• زرِمبادلہ کے ذخائر: 4 ارب ڈالرز
• بیروزگاری: 11 فیصد
• ایل ایس ایم (LSM) میں کمی: 25 فیصد
• خطِ غربت سےنیچےلوگوں کی تعداد: 100 ملین
مجھے تیرے جیتنے ہارنے سے مطلب نہیں تیری نیت اور کوشش سے مطلب ہے تو آخری گیندتک لڑنا ہے میرے لیے اور میرے ملک کے لیے ہم آخری سانس تک تمہارے ساتھ ہیں کپتان
میں پنجاب پولیس کیجانب سےآج شب @ImranRiazKhan کی بلاجوازگرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ہماری قوم کو چَھٹے ہوئے بدمعاشوں پرمشتمل امپورٹڈحکومت کےسامنےجھکانےکیلئےملک فسطائیت کے سپردکیا جارہاہے۔یہی وقت ہےکہ ہرشخص خصوصاً اہلِ قلم وصحافت (میڈیا) یکجا ہوکر اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں