دہشت گرد تو صرف تخریب سے نقصان پہنچاتے تھے لیکن یہ لوگ تو ان سے بھی اوپر کی مخلوق ہے جس نے ہماری نئی نسل کے دماغوں میں کینسر ڈال دیا ہے . یہ بلاشبہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فتنہ ہے .
#PTMattackedArmypost#WestandWithPakArmy
ڈسٹرکٹ ناظم صاحبزادہ فصیح اللہ صاحب کو بیبیوڑ کے یوتھ اپنا دیرینہ مسلہ پیش کر رہے ہیں جو کہ ناظم صاحب نے حل کردیا نوجوانوں میں خوشی کی لہر۔۔۔۔شکریہ ناظم صاحب❤️❤️
میں بیسویں صدی کے مجدد اسلام مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ
کے فکر کا قائل ہو اور انھوں نے اسلامی دنیا میں جو کردار ادا کیا ہے اس کا اثر میرے اندر اب بھی ہے اور میں مولانا مودودی رح کے افکار سے متاثر ہو۔۔۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر