@AJEnglish All Taliban fighters are civilians—none of them wear proper uniforms.
Also, do you think a terrorist could be part of a regular army?
You fake news and terrorists friendly channel …
چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر سرکاری افسران کی رہائش گاہوں پر 22 کروڑ روپے اخراجات کی بابت پبلک نیوز چینل کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی، پبلک نیوز کے ہیڈ آفس انویسٹی گیشن لاہور انور سمرا اور بیورو چیف لاہور عدنان ملک کی طرف NCCIA لاہور میں تحریری معافی نامہ جمع کرا دیا گیا۔ وی لاگر ارشاد بھٹی نے بھی معافی مانگ لی۔
عوام سے گزارش تھی کہ آئندہ پبلک نیوز سمیت کسی بھی تھرڈ ڈگری نیوز چینل اور وی لاگرز کی خبر پر یقین نہ کریں، ایسے تھرڈ گریڈ نیوز چینل اور وی لاگر صرف سستی شہرت کیلئے لوگوں کی پگڑیاں اچھالتے ہیں اور بغیر ثبوت کے خبریں نشر کرتے ہیں۔
راولاکوٹ CMH میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا زخمی پولیس اور ایف سی اہلکاروں پر تشدد ایسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے جو قانون، انسانیت اور بنیادی اخلاقی اقدار سے عاری ہو۔
برطانیہ اور دیگر ممالک میں بیٹھ کر کالعدم ایکشن کمیٹی کے ایسے اقدامات کی حمایت کرنے والے کیا وہاں کسی اسپتال میں اس طرزِ عمل کی جرات کر سکتے ہیں؟قانون کو چیلنج کرنے والوں کو ان اعمال کا جواب دینا ہوگا۔
@fake_burster بھائی صاب
اگر ایرانیوں نے سعودی عرب کیساتھ کوئی شرارت کی ، حملہ کیا تو سیدھے سیدھے ایٹم بم مارنا تاکہ اُنہیں پاکستان پر جوابی حملے کا موقع نا ملے ۔
باقی سب کچھ بعد میں دیکھ لیں گے
معتبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بعض مسلح عناصر عوامی زندگی اور امن و امان کو تشدد کے ذریعے متاثر کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر اور ریاستی ادارے ایسے ہر غیر قانونی اور پرتشدد اقدام کی روک تھام کے لیے مکمل طور پر تیار اور پُرعزم ہیں جو ریاستی عملداری، عوامی سلامتی اور معمولاتِ زندگی کو چیلنج کرے۔ قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اور مناسب اقدامات بلاامتیاز عمل میں لائے جائیں گے۔
100,000 fake degrees. 1 million people. The H-1B program isn't importing the "best and brightest", it's importing fraud at industrial scale.
Americans are being replaced by fake experts with bought degrees,shut down the H-1B program until every qualified American has a job.
Video evidence completely dismantles the digital propaganda. Today, all divisions of AJK tell a story of peace. Bazaars are bustling in Mirpur, while Muzaffarabad, Bagh, and Rawalakot report normal business and open schools. Local citizens are choosing stability over chaos.
@Matiullahjan919 آپ صحافی ہیں لہذا صحافی ہی رہیں ۔
نا کسی نے آپ سے تجویز مانگی ہے ، نا ایسی کوئی ضرورت ہے اور نا تیری اتنی اہمیت ہے۔
اپنے اوقات سے بڑھ کر نا بولا کریں
@mehar_zada60840@JAAC__Official عمران خان کی ڈی پی ہو اور بندہ گالیاں نہ دے، گندی زبان استعمال نہ کرے یہ تو ہو نہیں سکتا ۔
نیازی کی تصویر غلاظت بکنے کی ٹریڈ مارک ہے