چه نشه د استبداد لری په سر کښ
ما ته یو دی که مغل دی که افغان
چه زما د کور ازغی ته کاږه ګوری
وایم اوور شوی د هغه په ګلستان
اجمل بابا
#RememberingAjmalKhattak
چونکہ NA 20 باندے د ترہ او ورارہ مقابلہ دہ او دواڑہ یو بل خرابوی نو ظاھرہ دہ چے تیر زل عثمان کاکا سومرہ ووٹونہ اخستی دی نو د ھغے پہ نیمہ ووٹونہ بہ د شھرام او د عثمان وی مطلب وارث خان گٹلے دہ.
#Vote4Laltain#AbKiBarANPSarkar
نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار پی کے 89 سید ابراہیم شاہ عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل و امیدوار پی کے 89 میاں افتخار حسین کے حق میں دستبردار ہوگئے۔
#Vote4Laltain
پشین اور قلعہ سیف اللہ دھماکوں میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔ شہید 28 افراد کا قصور کیا تھا؟ نگران حکومت اور سیکیورٹی ادارے حالات کی سنگینی کا ادراک کریں۔ ریاست اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو تحفظ کا احساس دلائے۔ معصوم شہریوں کو بے گناہ قتل کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔ ایسے واقعات میں ملوث افراد انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں۔ امن کے دشمن ایسے واقعات سے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں۔ 8 فروری کے انتخابات کو پر امن بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے۔ اے این پی دھماکوں میں شہید افراد کے اہل خانہ کے ساتھ شریک ہے۔ واقعات میں زخمی افراد کو صحت کی بہترین اور اعلی سہولیات فراہم کی جائیں۔
لکی مروت: سور پل (سرائے نورنگ) حجرہ عنایت اللہ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ، ضلعی صدر و امیدوار پی کے 107 ملک علی سرور، امیدوار این اے 41 ریاض خان مروت، سابق ایم پی اے یاسمین ضیاء، ضلعی نائب صدر طاہر باچا اور دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کی۔
#Vote4Laltain
Thank you so much for your kind words! It's an honor to have your support. I'm committed to serving the people of Peshawar and bringing about positive change. Together, we can build a brighter future for our city.
Swabi Zindabad
Pakhtunkhwa Zindabad
Pukhtana Zindabad
Sra Janda Zindabad
Awami National Party Zindabad
Da Awami National Party Karkunan Zindabad
#Vote4Laltain