سہیل آفریدی عمران خان کا وزیراعلی ہے، اس کی قیادت میں جائینگے، غلیل اور ڈنڈے والے ہمارا لوگ نہیں، میں نے 26 نومبر پر لوگوں کو کہا ڈی چوک مت جاؤ لیکن وہ ریڈ زون میں گھس گئے جس کا بڑا نقصان ہوا۔
علی امین گنڈاپور کی خصوصی گفتگو
#سر_بکف_میدان_میں
فاٹا انضمام کے بعد جب شاہ فرمان خیبرپختونخوا کے گورنر بنے تو اگرچہ فاٹا کے مزے تو ختم ہو چکے تھے تاہم ان کے پاس بدستور صوابدیدی/خفیہ فنڈ موجود تھا یہ وہ فنڈ ہوا کرتا ہے جس کی ریاست پاکستان میں کوئی پوچھ تاچھ ہی نہیں ہوتی یہ ایک طرح سے اس متعلقہ حکومتی عہدیدار کے لیے کمائی کا ذریعہ ہوا کرتا ہے ماضی میں اس فنڈ کا بدترین استعمال کیا گیا تاہم پاکستان کی تاریخ میں شاہ فرمان وہ پہلے گورنر تھے جنہوں نے یہ صوابدیدی فنڈ سرکاری خزانے میں جمع کروا کروا عمران خان تک سے داد وصول کی تھی پہلے تین ماہ میں 13 کروڑ کی بچت کی اور بعد ازاں مزید 12 کروڑ کے لگ بھگ خطیر رقم سرکاری خزانے میں واپس جمع کرا دی تھی
اسی طرح جب وہ وزیر اطلاعات تھے اور بڑے بڑے میڈیا ادارے اشتہارات کے لیے ان کے در پر پڑے رہتے تھے انہوں نے اپنا آپ کمیشن کے چکروں سے بچانے کے لیے اشتہارات کی تقسیم کا اختیار اپنے پاس سے ختم کرکے متعلقہ محکموں اور وزراء کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کی پھر کابینہ سے منظوری بھی لی
ایسے میں ان پر اگر کوئی الزام عائد کرتا ہے تو ماضی کا یہ کردار ضرور سامنے رکھے
#صوت_الصفاره
@ShahFarman_PTI@PTIofficial@PTIKPOfficial
اسلام آباد میں مسجد گرانا اور کہنا کہ یہ غیر قانونی ہے
ارے بے شرموں تھاری فارم 47 کی حکومت قانونی ہے
یہ ڈیکٹیشن بھی وائٹ ہاؤس سے ملی ہے کیا یا اسرائیل کے کہنے پر کررہے ہوں
کے پی کے حکومت مساجد میں سولر لگا رہی ہے جبکہ یہ بے ضمیر مساجد مسمار کرانے میں مصروف ہیں
سپیشلی گفٹ صرف ارمڑ قوم برکی حیل اور یوسف خیل ارمڑ یوتھ ونگ زندہ باد.. واقع آپ ایمانداری کے ساتھ ملک شہاب خان کے ساتھ اور عمران خان کے ساتھ کھڑے.. شاباش ارمڑ ✌️
The Indian embassy denied my visa to India for the Cricket World Cup 2023, because they knew I will be holding Imran Khan posters and PTI flags in stadiums !!! The article is from 2019 during Imran Khan Visit to America 🫵
#CricketWorldCup2023#PAKvIND
https://t.co/3DKcYhBPRj
پشاور : پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل متھرا چیئرمین انعام اللہ اور مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان کا ہریانہ بالا میں منعقد بڑے جلسے عام سے خطاب۔
پشاور رورل وومن ونگ نائب صدر بینش عرفان اور کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان، اہلیان متھرا نے شرکت کی۔ #پشاور_کپتان_کا