شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے، انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں۔ اپنا دوسرا تعارف مکمل کر لو، اتنا مکمل کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں"۔
کچھ چیزیں ہمشہ ناقابلِ برداشت ہی رہتی ہیں...!
جیسا کہ...!
اونچی آواز...
احساس سے عاری پتھر نما دل...
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتےانسان...
روح تک کو گھائل کر دینے والے تلخ الفاظ...
آدھی بات...
اور وقت سے پہلے بدلتا چہرہ...