اس نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ کو مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی مل گئی تو کیا کرو گے!!!!
تو میں نے بھی جواب دے دیا اور کہا کہ میں اسے گلے لگاؤں گا اور گود میں اٹھا کر پوچھوں گا کہ تم اپنی ماں سے زیادہ خوبصورت کیسے ہو سکتی ہو!!!؟
@_FaridKhan انڈین کپتان نے اسے اس قابل بھی نہیں سمجھا کہ اس سے ٹرافی وصول کرے اور یہ فارم 47 کی پیداوار اس قابل ہے بھی نہیں کہ اسے عزت دی جائے آپ جیسے گھٹیا لوگ ہیں جو اس کے اٹھانے میں لگے رہتے ہیں اور آپ جیسے لوگوں کی خود کی بھی کوئی عزت نہیں ہوتی
@saqibbashir156 الحمدللہ آج کے دن کی شروعات اچھی خبر سے ہوئی ہے گینڈاپور کی خان صاح�� سے ملاقات ہو رہی ہے اللّٰہ کرے وہاں سے بھی خوشخبری آئے خان صاحب گینڈاپور کو ہٹا کر کسے ڈیزرونگ اور نڈر بندے کو وزیراعلی لگا دیں
@Sherazi_Silmian رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قریب ہےکہ لوگوں پر ایک زمانہ آئے گاجب اسلام کا باقی رہ جانا صرف اس کے نام تک اور قرآن کا باقی رہ جانا صرف اس کی رسم تک ہوگاان کے مسجدیں آبادہوں گی مگرہدایت سے خالی،ان کے علماءآسمان کے نیچےبدترین مخلوق ہوں گے،ان سے فتنہ نکلےگا اور انہی کی طرف لوٹ جائے گا۔