It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
زندگی کی جمع پونچی اکٹھی کر کے بیرون ممالک جا کر روزگار اور بچوں کے سنہرے مستقبل کا خواب دیکھنے والے جب آف لوڈ ہوتے ہیں تو سارے خواب چکنا چور ہو جاتے ہیں
ایک داستان اس نوجوان کی
عمران خان کی رہائی کیلئے کوئی پلان نہیں، عمران خان کا علاج نہیں ہورہا، عمران خان سے ملاقات نہیں ہورہی، جیل میں بنیادی سہولیات نہیں دی جارہی، کوئی لانگ مارچ نہیں، کوئی احتجاج نہیں۔
شکریہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی🙏🏼
محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا
وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا
سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے
عدیل راجہ
میڈم تھیف منسٹر اور اسے لانے والوں نے ہر محکمے کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ صرف چار سال قبل عمران خان کے دورِ حکومت میں ہر شہری کی جیب میں دس لاکھ روپے کا صحت تحفظ موجود تھا۔ آج غریب مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کے لیے ریسکیو ایمبولینس تک نہیں ملتی۔ ملتان میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر بائیک ریڑھی پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
فیصل واوڈا مریم نواز پر برس پڑے ..!!
ایک صوبے کا 18 بلین میڈیا کو جا رہا ہے، اپنی تصویریں لگانے کیلئے، اپنے پوسٹر لگانے کیلئے، سر یہ کیا ہو رہا ہے؟ اس 18 بلین میں کے اوپر یتیم بیواوں کی شادیاں کروا سکتے تھے ان کے گھر بنوا سکتے تھے، فیصل واوڈا
پنجاب پولیس کا نام دنیا بھر میں روشن! بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ "مسٹر یونیورس چیمپئن شپ 2026" میں پنجاب پولیس کے مایہ ناز ایتھلیٹ اطہر جہان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جونیئر مسٹر یونیورس کیٹیگری میں گولڈ میڈل اور مسٹر یونیورس مینز فزیک میں برونز میڈل جیت کر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے نامور کھلاڑیوں کے مابین اس سخت مقابلے میں 2 میڈلز اپنے نام کرنے پر آئی جی پنجاب عبدالکریم، ڈائریکٹر جنرل پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ ایڈیشنل آئی جی عمران ارشد اور چیف سپورٹس آفیسر ڈی آئی جی اطہر اسماعیل نے فاتح کھلاڑی کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر میڈلز جیتنے والے کھلاڑی ہمارا اصل فخر ہیں، پاکستان پولیس کے جوان ہر میدان میں مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں اور محکمے کی جانب سے ان کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رہیں گے۔
#PunjabPolice #PrideOfPakistan #MrUniverse2026 #AtharJahan #GoldMedalist #PakistanPoliceSports