کمہاراں دے منڈیاں نے جان تے کھیڈ کے
اپنا کھوتا پانی وچوں کڈھ لیا
پر نچن آلیاں دے منڈیاں کولوں تن سال ہو گئے
ہن تک اپنا کھوتا اڈیالہ وچوں نہیں کڈھیا گیا😜🤣
وفاقی کابینہ نے بحریہ ٹاؤن اور عمران خان حکومت کے مابین لندن سے 50 ارب روپے کی پاکستان واپسی کا خفیہ معاہدہ عوام کے سامنے پیش کردیا
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو:
پی ٹی آئی کے سینیئر وکیل اور صحافی کیطرف سے حالیہ ہوشربا انکشافات
جن میں بتایا گیاکہ کیسے نوازشریف کو پانامہ پیپرز میں دانستہ طور پر پھنسایاگیا
جسکا مقصد انہیں حکومت سے نکال کر سیاست میں پابندی لگانا تھا
جسکا ہمیں روز اول سےپتاتھا
تاہم یہ انکشافات اب اسلئےبھی نہایت اہم ہیں
1/3
چغتائی لیب سے بلڈ شوگر کی مکمل رپورٹ نکلوانے کا خرچہ پندرہ ہزار ہے۔
طبی ٹیسٹوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے، بس کسی درخت کے نیچے پیشاب کر دیں اور تھوڑی دیر انتظار کریں۔
اگر چیونٹیاں جمع ہو جائیں تو شوگر ہے۔
اگر گھاس سوکھ جائے تو جسم میں نمک کی مقدار زیادہ ہے۔
.