Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025
Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025
“We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system.
I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm.
Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
میرے والد میاں محمود الرشید کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، 25 کے قریب نقاب پوش اہلکار گھر میں داخل ہوگئے۔ اہلِ محلہ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور میری والدہ کے ساتھ مبینہ طور پر تضحیک آمیز سلوک کیا۔ اس دوران ان کی آنکھ پر بھی زخم آیا اور طبیعت بگڑنے کے باعث وہ نیم بے ہوش ہوگئیں۔
میری والدہ پہلے ہی علیل اور شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ پولیس اہلکار مبینہ طور پر انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے۔
سیاسی انتقام کی یہ حد ہے کہ اب ہمارے والدین کا گھر اور خواتین بھی محفوظ نہیں؟ ایک ماں کی آنکھ زخمی کر دی گئی، آخر اس ظلم کی کوئی حد ہے؟
میرے پاس آگے کوئی الفاظ نہیں ہیں۔۔۔!!!
اپنی مرتبہ عورت کارڈ ہر وقت اشرافیہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے جبکہ باقی پاکستانی خواتین کو یہ گالیاں بھی دیتے ہیں مارتے بھی ہیں گھسیٹتے بھی ہیں جیلوں میں ڈالتے اور لگاتار حراساں کرتے ہیں اور کوئی اف تک نہیں کرتا۔
یاد رکھنا ہم پاکستانیوں کا وقت بھی جلد آئے گا اور ہم تم سے ہر اس ظلم کا حساب مانگیں گے۔
نواز شریف جب تقریبا ایک سال جیل میں تھے تو انہوں نے کتنی دفعہ میڈیکل ٹریٹمنٹ کے لیے درخواست دی اور کتنی دفعہ علاج کروایا؟
22 جنوری 2019: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور ایک دن۔
2 سے 7 فروری 2019: سروسز ہسپتال، لاہور پانچ دن۔
15 سے 25 فروری 2019: جناح ہسپتال، لاہور دس دن۔
26 مارچ سے 7 مئی 2019: جاتی عمرہ، ذاتی رہائش گاہ، لاہور بیالیس دن۔
21 اکتوبر سے 6 نومبر 2019: سروسز ہسپتال، لاہور سولہ دن۔
6 نومبر سے 19 نومبر 2019: جاتی عمرہ، ذاتی گھر تیرہ دن، جہاں آئی سی یو کی سہولت بھی موجود تھی۔
19 نومبر 2019 کو اعلیٰ عدلیہ نے علاج کی غرض سے چار ہفتوں کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی، اور بڑے میاں صاحب چار سال بعد واپس آئے۔
نواز لیگ نے ہمیشہ اعلیٰ عدلیہ سے محاذ آرائی کی اور ان کے فیصلوں پر ہمیشہ تنقید کی۔ پاکستان تحریکِ انصاف نے ہمیشہ عدلیہ کے فیصلوں کو تسلیم کیا اور ان پر عمل بھی کیا
اسد قیصر
متحدہ عرب امارات ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، ہماری خواہش ہے کہ اس کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید بہتر ہوں۔ یو اے ای کی ترقی میں پاکستانی قوم کا بہت بڑا کردار ہے۔ میں خود سفر کر رہا تھا، وہاں جو رویہ رکھا گیا وہ انتہائی نامناسب تھا۔ ہماری فلائٹ کینسل ہوئی، ہم نے ہوٹل میں قیام کرنا چاہا، لیکن ہمارے پاکستانیوں کے ساتھ ان کا رویہ اچھا نہیں تھا۔ ادھر اعلان ہو رہا تھا کہ صرف بھارت اور امریکا کے پاسپورٹ ہولڈرز کو انٹرٹین کیا جائے گا۔ ہم نے احتجاج کیا، لیکن ان کے رویے پر افسوس ہے۔ اس دن میں نے محسوس کیا کہ پاکستان کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا، وہ مناسب نہیں ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے ڈپلومیٹک چینلز ہیں، ان کو اس معاملے کو اٹھانا چاہیے۔ پاکستانی عوام یو اے ای کی حکومت کی عزت کرتی ہے، محبت کرتی ہے۔ ابھی میرے پاس ایک وفد آیا کہ ہمارے ساتھ بھی رویہ مناسب نہیں تھا۔ پاکستان نے تو امریکا ایران تنازعے میں بہت مثبت رول پلے کیا۔ میں فارن آفس اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے کو یو اے ای اتھارٹیز کے ساتھ ڈسکس کریں۔
#بریکنگ#نیوز
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی پر کرپشن کے الزامات لگانے والے راولپنڈی کے شہری راجہ شیروز کے بھائی کو ان کے گھر سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا
راجہ شیروز کا سوشل میڈیا پر بیان جاری
راجہ شیروز نے حکام بالا سے انصاف کر اپیل کر دی
آج اور کل عمران خان کے انتہائی اہم کیسز لگے ہیں عدالت میں۔ ہسپتال منتقلی، توشہ خانہ اور القادر یونیورسٹی کیسز کی سماعت ہوگی۔
سوشل میڈیا پر ہم میں سے کافی لوگ ایک بار پھر بہت امید لگائیں گے اور اگر فیصلے عمران خان کے حق میں اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق نہ آئے تو کافی دن اداس بھی رہیں گے۔
اداس ضرور ہوں مگر واپس ضرور آئیے گا۔ یہ جدوجہد اور لمبی ہوسکتی ہے۔ چار سال اس میں survive کرنا کافی مشکل تھا مگر آپ سب جو یہ کارنامہ سرزد کرگئے ہیں، بہت خاص لوگ ہیں۔ کوئی کتاب میں یا ڈاکیومنٹریز میں ذکر کرے یا نہ کرے، جو عزت ایک دوسرے کے لیے دل میں ہے، وہ کسی بھی recognition سے بڑھ کر ہے۔ سب سے زیادہ اسپیشل ہیں آپ کیونکہ آپ کو اس جدوجہد کے بدلے میں کچھ نہیں چاہیے سوائے بہتر پاکستان کے۔
جو لوگ صرف یہ پڑھ سکتے ہیں اور جواب دینے کی اجازت نہیں ہے پھر سے گرفتاری یا اغواہ کی دھمکیوں کی وجہ سے، ان سب کو صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کو کوئی نہیں بھولا۔ کبھی افسردہ نہ ہوں ۔۔۔ آپ میں سے بہت سے لوگ پاکستان میں مقیم ہیں یا پھر آپ کی قریبی فیملی پاکستان میں ہے جسے عاصم منیر اور ٹیم استعمال کرتے ہیں دھمکانے کے لیے ۔۔۔آپ جتنا کر سکتے تھے آپ نے کیا، باقی کی جدوجہد آپ کے بہن بھائی جو اللہ کے کرم سے ابھی تک آزاد ہیں، وہ کر رہے ہیں، بس آپ دعا میں سب کو یاد رکھیں!
یہ نہیں پتہ کہ کتنے دن یا کتنے سال اور لگ جائیں ، مگر یہ پتہ ہے کہ آخر میں جیت عمران خان اور عوام کی ہی ہوگی۔ finish line پر سب ملیں گے انشاءاللہ۔ اور اس وقت تک #ChallengeAccepted رکھیں!
یہ جھوٹ تو امریکہ اور یورپ کے اخبارات بھی نہیں بول رہے جو تم منبر رسول پر بیٹھ کر بول رہے ہو ۔ وہ سب بھی یہُ تسلیم کر رہے ہیں کہ ایران نے ان ملکوں میں امریکہ کے جو اڈے تھے ان پر حملے کئیے ہیں ۔ مدینہ کے یہودیوں کی رسول اکرم صلی اللہُ علیہ وسلم سے کیا لڑائی تھی کہ وہ رسول اکرم کو حکم مانتے تھے لیکن غزوہ احزاب میں ساتھ مشرکین مکہ کا دیتے تھے ۔ مسلمان ملک افغانستان پر پاکستان کیا کہ کر چڑھ دوڑا ہے کہ وہ انڈیا کا ساتھ دیتا ہے ۔ کچھ تو منبر رسول کا احترامُ کرو
وہ قوم کے لیے سستا تیل لانے کے جرم میں جیل چلا گیا۔ جو اسکے لیے کھڑے نہ ہوسکے وہ پٹرول پمپس کے باہر قطاروں میں کھڑے ہیں۔
اس روز ستم ظریفی ہزار بار مری!
تم اُس کیلیے کھڑے نہ ہوئے جو تمھارے لیے 3 سال سے جیل میں ہے آج پٹرول پمپ کی لائنوں میں کھڑے ہو۔
سچ کر دکھایا ہم نے کہ گدھ ہمیشہ لاشوں پر حکومت کرتے ہیں اور بے جان مُردوں کو نوچتے ہیں۔۔
امریکہ اور اسرائیل نے پہلی کارروائی میں ایران کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا تھا۔
ایٹمی سائنسدانوں کے علاوہ ان کے علاوہ اعلیٰ فوجی کمانڈر بھی شہید ہوئے تھے
لیکن اس بار ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
کچھ لوگ شہید ہوئے لیکن وہ ایرانی عوام ہیں۔
پہلی کاروائی میں جب اسرائیل ایران پر حملہ کر رہا تھا تب چائنیز ایران میں کچھ پروجیکٹس پر کام کر رہے تھے، اس وقت بھی یہ نیوز سننے کو ملی تھی،،،، لگتا نہیں، بلکہ یقین ہے کہ چین نے ایرانی فوج کے کــــــمانڈ سٹرکچر کو تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اب بھی ادا کررہے ہیں چائنا سائنسدانوں نے ان کو کافی کچھ سیکھایا ہے کیوں کہ ایران بیک وقت نہ صرف پانچ ممالک کو نشانہ بنا رہے ہیں بلکہ اپنی حفاظت بھی کر رہے ہیں اور یہ بھی نہیں بتاتے کہ ہم کہاں سے مـــــیزائل داغتے ہیں۔ یہ واقعی حیرت انگیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!