Iran Navy fired on 2 Endian tankers in Strait of Hormuz. Tankers JAG ARNAV & SANMAR HERALD came under fire passing through Hurmoz towards Arabian Sea. PM Modi & godi media calls Apartheid Occupation "father land", Endian analysts have called for bombing of Gaza Palestine, Lebanon
Pakistan 🇵🇰 and Iran 🇮🇷 .. Two nations ... One Spirit ... Bound Together by Religion, History, Culture, Geography and Struggle ... Two People One Love ...
رپورٹ: فاروق حسین ملک
میٹرک بورڈ کراچی میں بھی نقل مافیا بے لگام، امتحانی نظام کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھنے لگے۔امتحانات سے قبل ہی بدعنوانیوں کے چرچے،اب تک میٹرک کے امتحانات کے ایڈمٹ کارڈ جاری نہ ہوسکے، طلبہ اور والدین پریشان
@Spugmay@realrazidada@CM_Sindh@ISMAILRAHOO
Down with United States 🇺🇲 of Israhell 🇮🇱, the Butchers of Humanity, War Criminals, Genocidal, Zionists, illegal Occupation, Baby Killers, War Mongers, Hypocrites ...
From River to the Sea 🌊
Palestine will be Free 🇵🇸
ہوشیار باش! ڈاٹس مل رہے ہیں! 🚨🇵🇰
کل امریکہ سے تلسی گیبارڈ نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملہ کیا، اور آج یہاں مخصوص حلقوں نے فیلڈ مارشل کے خلاف محاذ کھول دیا۔ یہ محض اتفاق نہیں بلکہ ایک منظم ہائبرڈ حملہ ہے۔ دشمن چاہتا ہے کہ ہم آپس میں لڑیں تاکہ وہ ہمارے وجود پر وار کر سکے۔ ہوشمند بنیں، کسی کے مہرے نہ بنیں!
ایران فیصلہ کرے، طالبان دہشت گرد ہیں، اسی طرح ہندوستان بھی، مودی دورہ اسراہیل پر جب کہ اسراہیل ایران پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ جب اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستان نے کھل کر ایران کا ساتھ دیا، جب پاکستان پر حملہ ہوا تو ایران ایسا کیوں نہیں کر سکتا
🇦🇿🇵🇰
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبروں پر ہمیں شدید تشویش ہے۔ اس نازک اور کٹھن وقت میں آذربائیجان اپنے برادر ملک پاکستان کے ساتھ مضبوطی اور غیر مشروط طور پر کھڑا ہے۔
ہماری قومیں صرف اسٹریٹجک شراکت دار نہیں بلکہ سچی برادری کے رشتے میں بندھی ہوئی ہیں۔ پاکستان ہمیشہ آذربائیجان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، اور آج آذربائیجان پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
ہم پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ اگر ضرورت پڑی تو آذربائیجان اپنی آواز، اپنی طاقت، اور حتیٰ کہ اپنی جان و مال کے ساتھ بھی پاکستان کی حمایت کے لیے تیار ہے۔
برادری صرف لفظ نہیں — مشکل وقت میں ثابت کی جاتی ہے۔
🇦🇿 آذربائیجان پاکستان کے ساتھ ہے 🇵🇰
#Pakistan will teach #Afghan#terrorists lesson of their life time, no effort should be spared to hit the head of this satanic serpent, cripple their ability to move, destroy their military hardware and if necessary take out their conspirator leadership hiding in US made bunkers
@PunjabITBoard_
I am trying to register on the Sindh Charity Commission online portal, but I am facing several issues during the signup process.
The CAPTCHA is not working properly.I am not receiving the mobile OTP.
The Gmail verification code is also not being received.
Additionally, the signup button remains disabled.This portal is being used for Sindh Charity Commission, and its technical system is managed by Punjab Information Technology Board.
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@Spugmay@faisalyousaf786@CMSindh
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سندھ چیریٹی کمیشن کا آن لائن پورٹل غیر فعال۔متعدد این جی اوز کو شدید مشکلات۔کئی ادارے چیریٹی سرٹیفکیٹ کے حصول سے محروم،فلاحی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ۔