راولپنڈی میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے پنجاب بھر سے آئی نفری کی شکایات ناقص غذا کی فراہمی پر پولیس اہلکار پھٹ پڑے
بار بار دال کھانے پر نوجوانوں کا صبر جواب دے گیا
"دال اے دالے، کیڑیاں والی دال اے " کے نعروں سے پولیس کیمپ گونج اٹھا
عمران خان کا بھانجا عمران خان کے کان میں بول رہا ہے کیمرے کے سامنے ڈانگ نہیں ہلانی😂
اب ان کے ساتھ میرے جیسا میڈیا کواڈینیٹر تو رہا کوئی نہیں جس کو پتا ہے کیمرے کے سامنے ڈانگ نا ہلاؤ تو نظر نہیں آنی لیکن کیمرے میں سماعت کے آلے لگے ہوتے ہیں جو کیمرہ اون ہوتے ہی اون ہوجاتے ہیں😜
خود کو پارسا اور ایماندار شو کرنے والے اعظم سواتی کی تصویر کا اگر دوسرا رکھ یہ ھے جو ویڈیو میں دیکھایا گیا ھے تو پھر اس پر افسوس ہی کیا جا سکتا ھے۔۔۔اگر یہ تحقیقاتی ویڈیو ھے تو پھر ایسے لوگوں کا احتساب آئین اور قانون کے مطابق بہت ضروری ھے۔۔
@CMShehbaz
پوری قوم کو4سال تک بتایاکہ ماضی کے حکمرانوں کیطرح20فیصدنہیں بلکہ تحفوں کی مالیت کا 50فیصداداکیا اور قانون تبدیل کیا۔اب خودPTIنےمان لیاکہ عمران خآن نے مہنگےتحائف20فیصد رقم اداکرکے ہی رکھے۔اسی دن کیش میں مہنگے بیچے اور 20 فی صد قیمت ادا کردی۔حقائق حاضر ہیں
گھڑی،گلےپڑگئی ہےلیکن معاملہ صرف محمدبن سلمان کی گھڑی کانہیں۔ اسی طرح کےدرجنوں اوربھی قیمتی چیزیں بیچ کراربوں کی کمائی ہوئی۔ اس گیم کے چاراور کردار ابھی سامنے نہیں آئے۔ ان میں ایک عمران خان کےخاص معاون خصوصی،ایک خاص سینیٹر،اس کا بھائی اور ایک اہم خاتون(فرح گوگی کے علاوہ)شامل ہیں۔
گاؤں سلیمان کلہوڑو تعلقہ پنوعاقل کی یہ بیٹی, اس کے دونوں ہاتھ " کتر مشین "سے کٹ گئے، جس کی وجہ سے یہ بیچاری معذور ہوگئی، اس کا تعلق غریب گھرانے سے ہے اور اس کے دو بچے ہیں۔ راولپنڈی کے نجی اسپتال سے اس کا علاج بھی جاری ہے، #ریٹوئٹ کرتے جائیں
۔رابطہ 03073740478 عبداللہ کلھوڈو
گھڑی چوروں کو ہر جگہ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. جیلانی پارک میں فیملی فیسٹیول میں لڑکیوں نے گھڑی چور کے نعرے لگا لگا کر میاں اسلم اقبال کی دھلائی کر کے رکھ دی. ذرا دیکھیں. 😁😁
یہ ٹویٹ اتنا ری ٹویٹ کرو تاکہ یہ پانامہ نگران جج اعجاز الحسن تک بھی پہنچ جائے وہ دیکھ لے کہ ان کا صادق اور آمین کتنا بڑا فراڈی ہے۔اس نے اپنی بیگم کی دوست فرح گوگی سے مل کر دبئی میں سٹیٹ گفت بیج کر کس طرح اربوں روپے کھائے
#گھڑی_چور_پکڑا_گیا
@Jooookeeeerrrr او کنجرو اس وقت کو یاد کرو جب مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز نے مر کر اپنی بیماری ثابت کی تھی دگڑ دلو آج تم کنجروں کو عدالتیں یاد آرہی ہیں