بریکنگ نیوز 🚨
کہتے ہیں "ملٹری/فوج" کا نام نہ لیں۔۔کیوں نہ لیں؟ یہ ملٹری ہماری ہے اور یہ سارا ظلم ملٹری کے ذریعے کروایا جا رہا ہے۔۔لوگوں کو شہید کر دیا اور ان کو چند عمارتوں کی پڑی ہے...
اسکو پھیلائیں 🛑 کیونکہ جنگ کے پیچھے اصل واردات یہ فوجی عدالت ہے
آڈیالہ جیل بھی علیمہ خان جائے
احتجاج اور دھرنا بھی علیمہ خان کرے
عدالتوں میں بھی علیمہ خان جائے
کرپٹ نظام کے خلاف بھی علیمہ خان لڑے
حکومت کو جواب بھی علیمہ خان دے
عدالتی فیصلوں پر رد عمل بھی علیمہ خان دے
تو پھر یہ پارٹی کس لئے؟
یہ لیڈرشپ کس لئے؟
اس کا جواب ہے کسی کے پاس 🧐
علیمہ خان نے بہت اہم بات کر دی ہے اگر کوئی سمجھے تو۔
مودی کی مدد سے پاکستان میں مارشل لا لگا دیا گیا ہے۔
ایک بُت توڑنے کے جرم میں ملٹری کورٹ کی سزاؤں کو قانونی قرار دیا گیا ہے۔
کل جو چوتئے میری پوسٹس پر کمنٹ کرکے کہہ رہے تھے کہ یہ وقت فوج پر تنقید کا نہیں بلکہ قومی یکجہتی کا ہے،
ان سب کو فوج نے آج شٹ اپ کال دیتے ہوئے بتا دیا کہ ہماری فوج صرف اپنے سویلین کا ملٹری ٹرائل ہی کرسکتی ہے، دشمن ملک سے لڑنے کی اوقات نہیں رکھتی۔
قدرت نے فوج کے ماتھے پر کل رات ایک ذلالت لکھی، آج فوج نے عسکری عدالت کے ذریعے دوسری ذلالت خود سمیٹ لی۔
ذلالت کے نہ ختم ہونے والے سلسلے۔۔۔
کچھ سوالات ، جن کے جواب جاننے ضروری ہیں،
1 بھارتی میزائلوں نے سینکڑوں کلومیٹر دور سے "سو فیصد ایکوریسی" کے ساتھ ٹارگٹڈ مدارس کو کیسے نشانہ بنایا ؟
2 پاکستان کا اربوں ڈالر کا اینٹی میزائل سسٹم کسی بھی میزائل کو انٹرسیپٹ کرنے میں ناکام کیسے رہا ؟
3 اگر یہ ایئر سٹرائیک تھی تو پھر ایئر ڈیفنس سسٹم کیسے سوتا رہ گیا جبکہ بالاکوٹ حملے کے وقت تو فوراً بھارتی طیاروں کو انٹرسیپٹ کر لیا تھا۔
4 بھارت نے اتنے اعتماد کے ساتھ پاکستان کے کئی شہروں میں دیدہ دلیری سے حملے کیسے کئے ؟ کیا اسے عالمی سطح پہ کہیں سے یقین دلایا گیا تھا کہ پاکستان تعاون کرے گا ؟
5 امریکی نائب صدر نے کہا تھا کہ بھارت کنٹرولڈ کاروائی کرے اور پاکستان تعاون کرے ۔ کیا بھارت کا پاکستانی مدارس پہ مخصوص تنظیموں پہ اٹیک اور پاکستانی دفاعی نظام کا تماشا دیکھنا اس حکم کی تعمیل تھا ؟
6 پاکستان نے آزاد کشمیر سمیت مختلف مخصوص مذہبی گروہوں کے مدارس خالی کروا دیے تھے ۔ کیا انھیں حملے کی نوعیت کی پیشگی اطلاع تھی ؟ اگر ہاں تو کیا یہ اطلاع بھارت نے دی تھی ؟
7 عطا تارڑ نے آج پارلیمنٹ میں ایک عجیب وغریب تقریر کی اور کہا کہ آئیے مل کر آگے بڑھتے ہیں۔ یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں ۔ تارڑ جیسے بغضی کی آج کی اچانک تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومتی وزیر اطلاعات کو آج حملے کی پیشگی اطلاع تھی ۔ پھر تیاری کیوں نہ تھی ؟
8 بھارت بار بار کاروائی کی دھمکیاں دیتا رہا ۔ پاکستان نے کیونکر لائحہ عمل طے نہ کیا کہ کاروائی کی صورت میں فوری جوابی ردعمل کیا ہونا چاہیے ؟
9 بھارت کو کاروائی پہلے 72 گھنٹے میں کرنی تھی مگر بارہ تیرہ دن گزار کر نو مئی سے دو دن قبل کیوں چنا گیا جب پاکستان بھر میں مسلط رجیم کے خلاف احتجاج ہونے تھے ؟
10 ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی کاروائی متوقع تھی اور امید ہے کہ یہ معاملہ جلدی ختم ہو جائے گا ۔ کیا دونوں جانب عوامی حمایت کھونے والی رجیم نے تیسری طاقت کے ساتھ باہمی تعاون سے یہ پلاننگ کی جس میں محدود کاروائی سے دونوں رجیم مقبولیت سمیٹیں گی ؟
11 پاکستان پہ اتنے بڑے حملے کے باجود مریم نواز اور شہباز شریف کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے مودی کے خلاف کوئی بیان کیوں نہیں آیا۔ کیا شریف فیملی نے بھارت کے ساتھ اپنے ذاتی تعلقات کی بنیاد پہ یہ مشترکہ سٹیج رچا ہے جس کی بینیفشریز دونوں جانب کی رجیم ہیں ؟
Alhamdulillah, my tooth pain is easing a bit thanks to painkillers. I’m also trying to engage with Rafif to lift her spirits amid the heavy mood here in Gaza.