کبھی کبھی انسان مدد کرنا چاہتا ہے مگر حقیقی حقدار نہیں ملتا…
آج ہسپتال میں ایک ایسا منظر دیکھا جس نے دل ہلا دیا۔
34 سالہ ایک خاتون پچھلے چھ ماہ سے بیڈ پر ہیں۔ بیٹی کی پیدائش کے وقت سے اب تک صرف آنکھیں کھول اور بند کر سکتی ہیں، جسم کا کوئی حصہ حرکت نہیں کرتا حتیٰ کہ گردن کو بھی حرکت نہیں دے سکتی اور منہ سے بول کر کوئی بات بھی نہیں کر سکتی۔
بیڈ سورز بھی بن چکے ہیں۔ تین چھوٹے بیٹے اور صرف چھ ماہ کی ایک معصوم بیٹی پاس کھڑے تھے۔ بیٹے سے یہ معلومات لی ہیں جس سے ایک بڑا بھائی ہے اور ایک چھوٹا…
خاوند کی بینائی شوگر کے باعث ختم ہو چکی ہے، وہ خود سہارا کے محتاج ہیں۔
چھوٹی بچی کو کبھی بھائی اور نابینا باپ سمبھالتے ہیں۔ اس مشکل وقت میں خاتون کی ضعیف والدہ ہی تیمارداری کر رہی ہیں۔
یہ خاندان اس وقت انتہائی کسمپرسی میں ہے اور علاج کے اخراجات بھی برداشت سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔
مقام: سول ہسپتال گوجرانوالہ — HDU 2، وارڈ نمبر 5
اگر کوئی صاحبِ حیثیت اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہے تو خود آ کر ان کی مدد کر سکتا ہے۔
اللہ پاک سب کو کسی ایسی پریشانی سے محفوظ رکھے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
Retweet for help him
السلام و علیکم سر
میں نے نادرا کی ایپ پاک آئی ڈی پہ رجسٹرڈ ہو کہ جب اپنے بچوں کے ب فارم کیلیے اپلائی کرنے لگتا ہوں تو کہتے کہ اس سی این ای سی پہ یہ سہولت میسر نہیں ۔۔ اسکا سلوشن بتائیں ۔۔شکریہ
@NadraPak
@asmashirazi گھٹیا پن کی ایک نئ انتہا عوام روز دیکھتی ہے۔ جھنڈا ٹیبل پے تھا کہ نہی تھا۔اصل ٹاپک ہے بات نہی کرنی کہ یہ ترمیم کیوں کی اور جیسے پی ٹی آئ احتجاج کرتی تو حکومت نے تو انکار کر دینا تھا ترمیم کرنے سے۔ اگلوں نے عرفان صدیقی کی موت کی خبر نہی آنے دی کہ پہلے ترمیم کر لو پھر رونا ۔ اخے
@iqrarulhassan سوال: ڈیرہ غازی خان میں اقرارالحسن کیلئے شادی ہال دیوان خاص میں سجائی گئی تقریب میں ضلعی انتظامیہ نے سکول و کالجز کے بچوں کی حاضری یقینی "کس کے حکم پر بنائی؟" کیا اقرار الحسن کوئی ماہر تعلیم ہیں؟ کیا یہ سرکاری تقریب تھی؟
@iqrarulhassan بھائ بس یہ بتا دو ایک دم سے آپ اتنی گیدرنگ کیسے کر رہے ہو ۔ آپ ایک اینکر ہو اور ایک اینکر اپنے بل بوتے پے مختلف طبقات سے لوگوں کو اکٹھا نہیں کر سکتا۔۔
@iqrarulhassan@MianAliAshfaq میرا بھائ تم اپنی ایک ایک ٹویٹ سے ثابت کر رہے ہو کہ تمہیں بس پی ٹی آئ کا ووٹ بنک خراب کرنے کے لیے بانس پہ چڑھایا گیا ہے۔۔
بس خیال رکھنا جس بانس پہ چڑھے ہو اسکی سیفٹی پن نہ نکل جائے ۔۔نہی تو بانس سیدھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔😀
@iqrarulhassan میں لوگوں کے لیے عام پارٹی بنا رہا ہوں جدھر وجیراعجم اور وجیر اعلی عام لوگ ہوں گے
اس لیے میری جدوجہد حکومت اور سسٹم کے خلاف نہیں بلکہ اپوزیشن اور قید میں بند عمران خان کے خلاف ہے۔
عمران خان میرے عام لوگوں کو وجیراعجم نہیں بننے دے رہا
عمران خان مُردہ باد
@iqrarulhassan واہ واہ واہ ۔۔ اور جن لوگوں کو آپ اپنی گاڑی کے پیچھے بھگا رہے ہیں اجکل ۔۔ اس بارے کیا خیال ہے۔ویسے ایک بات بتاؤ کہ جواد احمد کو یہ سہولت میسر نہ ہوئی جیسے کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اجتماعات ۔۔صنعت کاروں سے میٹنگز ۔۔بھائ جان کیسے؟ کیسے؟ اور پھر بس ایک ہی پارٹی کو ٹارگٹ۔کیوں؟؟
@iqrarulhassan آپ بتائیں اگر فرض کریں کہ آپ کی پارٹی میجورٹی میں آ بھی جائے اور بقول آپ کے آپ کسی کے کہنے پہ یہ سب نہیں کر رہے تو آپ کیسے "قبولیت" کے بنا حکومت بنائیں گے؟