ہر کوئ اپنی مخالف پارٹی کے لیے نا زیبا الفاظ استعمال کر رہا ہے کیا اسلام میں اس بات کی اجازت ہے کے آپ کسی کی ذاتی بناوٹ،جسم پر تنقید کریں یا ایسے الفاظ بولیں جو سامنے والے کے لیے تکلیف کا باعث بنیں؟
یہ اسلام نہیں ہے اسلام بہت خوبصورت ہے جو کے کافروں کو بھی ان کے حقوق دیتا ہے😏