آیت اللہ کی شہادت کے بعد عمر چیمہ مختلف ویڈیوز شئیر کر رہا تھا، کہیں 10 لوگ تھے کہیں 15 یا 20۔ کیا عمر چیمہ نے آج شہید ایرانی بچیوں کے جنازوں کی کوئی ویڈیو یا تصویر شئیر کی ہے ؟
ٹرمپ نے کہا ایران سے خطرہ تھا، کیسا خطرہ؟ کیا ایران نے امریکی ساحلوں پر فوج بھیجی ہے؟ کیا یہ ایران کا قصور ہے کہ وہ سیکڑوں امریکی فوجی اڈوں کے گھیرے میں ہے؟ کیا ہم نے وائٹ ہاؤس پر میزائل داغے تھے؟
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی
This speech coming from someone who should be speaking with dignity, grace and diplomacy. It reflects the mindset behind the carnage at the primary girls school in Tehran. Inflammatory & prejudiced. @usembislamabad@USCGLahore
ایران میناب اسکول پر امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 160 سے زائدمعصوم طالبات کی تدفین سے پہلے اُن کے والدین آخری مرتبہ اُنہیں الوداع کر رہے ہیں۔ 🇮🇷💔
It is obvious that the government is lying about the vision and health of #ImranKhanHealthEmemrgency . A central retinal vein occlusion if not treated within 3 to 4 hrs by clot dissolving medication leads to permanent loss of vision. It also can give rise to secondary glaucoma which becomes a painful blind eye. #ReleaseImranKhan #CRVO
یہ کینسر پاکستان میں خواتین کی صحت کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، مگر اگر ہم سب مل کر سچائی پر مبنی آگاہی پھیلائیں، افواہوں کو رد کریں اور حکومت کی ویکسینیشن و اسکریننگ کی کوششوں کو سپورٹ کریں، تو آنے والے برسوں میں ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔
https://t.co/c3lodc3ZHu
اسپونج سٹی ماڈل کے نفاذ سے شہری سیلاب میں 30 سے 40 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے، زیرِ زمین پانی بہتر ہو گا، اور ہیٹ ویوز کے دوران درجہ حرارت بھی دو سے تین ڈگری تک کم کیا جا سکتا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ ماڈل شہروں کو خوبصورت، سبز اور ماحول دوست بناتا ہے۔
https://t.co/37tDNf1Azg
یہ آفات ہماری اپنی کوتاہیوں، بدعنوانی اور ناقص منصوبہ بندی کا نتیجہ ہیں۔ اگر ہم نے اب بھی اپنی روش نہ بدلی تو ہر برسات، ہر موسم، اور ہر قدرتی جھٹکا ہمیں نئی قبریں، نئے جنازے، اور نئے نقصان دے جائے گا۔
https://t.co/jl0Xe3sjSU
@humsubcompk
اب بھی وقت ہے۔ ہمیں واپس لوٹنا ہو گا، رشتوں کی طرف، دین کی طرف، انسانیت کی طرف۔ کسی کی خاموشی کو سنیں، کسی کے چہرے کو غور سے دیکھیں، ہو سکتا ہے وہ مدد کی آخری دہلیز پر ہو۔
https://t.co/Vg1YbJy1oC
@humsubcompk
بارشیں ہمیشہ سے زمین کی زرخیزی اور فطری نظام کا حصہ رہی ہیں، لیکن جب یہی نعمت انسانی غفلت، حکومتی نا اہلی اور ناقص انفراسٹرکچر کے باعث قیامت کی صورت اختیار کر لے تو سوال اٹھتے ہیں۔
https://t.co/q6g95cPXLJ
@humsubcompk
سیاسی قیادت بداعتمادی کا شکار ہے، اپوزیشن کو غدار اور حکومت کو نااہل تصور کیا جاتا ہے، جب کہ اسٹیبلشمنٹ کا کردار ایک "خاموش سپروائزر" سے بڑھ کر واضح اور فعال ہے۔ ادارہ جاتی توازن آج بھی قائم نہ ہو سکا اور ووٹ کی طاقت پر آج بھی سوالیہ نشان ہیں۔
انعم ملک
https://t.co/eYt05QVqJ7
*سینیٹر زرقا تیمور بھی منظر عام پر آ گئیں، ویڈیو پیغام جاری* میں کل بھی عمران خان کے ساتھ تھی، آج بھی ہوں، اُن پر جان بھی قربان، میرے سینے میں جو راز دبے ہیں وہ دبے رہنے دیں، پھر کبھی وقت آنے پر اُن رازوں کو افشا کروں گی۔
میں اپنے الفاظ پر آج بھی قائم ہوں، کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ہوں، میں کل بھی خان کے ساتھ تھی آج بھی خان کے ساتھ ہوں، پاکستان اور خان ان پر جان بھی قربان، چند ٹکوں کی خاطر نہ پہلے کبھی جھکی نہ آج جھکوں گی، باقی میرے سینے میں جو راز دبے ہیں وہ دبے رہنے دیں، پھر کبھی وقت آنے پر انکو افشاں کروں گی، فل الوقت کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے میرے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، اور آپ سب کی کاوشوں سے آج میرا بیٹا گھر واپس آگیا۔ میں نے نہ کوئی ڈیل کی، نہ کوئی ووٹ دیا ہے میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے۔