غدار وہ ہوتا ہے، جو مارشل لاء لگاتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ملک توڑتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ایک امریکی کال پہ اڈے دے دیتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو ایک سائفر پہ حکومت گرا دیتا ہے،
غدار وہ ہوتا ہے، جو قوم کا پورا الیکشن چوری کرلیتا ہے! وقار ملک
@RealWaqarMaliks
https://t.co/FhrZ78JZ6Y
جنگ تو دردناک خوفناک اور کربناک ہوتی ہے پھر اس پر لطیفے کیوں بن رہے ہیں ؟ کیوں کہ لوگ جانتے ہیں جنگ ہونی ہی نہیں یہ طاقتوروں کے مقاصد حاصل کرنے کا ڈرامہ ہے ، مجھے مارنے والا گاو موتر پی کر مارے یا نور پور کا دودھ پی کر میرے لیے وہ قاتل ہے میں دو سال سے حالت جنگ میں ہوں
آواز اٹھائیں 🚨
جب 9 مئی کے بعد فواد چوہدری، اسد عمر اور پرویز خٹک جیسے لوگ عمران خان کو چھوڑ کر بھاگ رہیں تھے تب ایک مرد مجاہد اعجاز چوہدری اس عمر میں خان کے ساتھ ڈے کر کھڑا ہوا۔
اعجاز چوہدری کو بھولنا مت آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ رہائی کے لئے ضرور کریں
آج صبح 5:30 بجے کا وقت جب سیکیورٹی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو انکے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی اپنی تحویل میں لے لیں جبکہ خواتین اور بچوں پر بدترین کریک ڈاؤن کیا گیا۔
#StopBalochGenocide
لاپتہ افراد کی جنگ لڑتے ہوئے خود
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ لاپتہ کردی گئی۔۔۔💔
مفتی تقی عثمانی اور دیگر بڑے مفتیانِ کرام اور علما حضرات اس ظلم جبر اور بربریت پر بات کرنے کی جسات کیوں نہیں کر پا رہے ہیں؟
#ReleaseMahrangBaloch#WeAreMahrang
عاصم منیر کیساتھ رہنے والے بریگیڈیئر بتاتے ہیں کہ عاصم منیر سے ایک فقرہ تک بولا نہیں جاتا تھا اس کے زیادہ تر ساتھی اس سے دور رہتے تھے کیونکہ یہ ایک ذہنی مریض تھا
اس کے ساتھی حیران تھے کہ اتنی قدیمانہ سوچ اور اس قدر کند زہن بندہ افسر کیسے بن گیا
کابل اور واشنگٹن سے لال جھنڈی :
زلمے خلیل زاد کی واپسی اور افغانستان کا دورہ پاکستانی فوج کے لئے ایک لال جھنڈی ہے اور اب امریکا اور طالبان پاکستان کے بغیر سارے مسلے خود ہی حل کر لیں گے -
تو ہماری فوج اب کیا کریگی سواے معصوم عوام اور خان کے خلاف مزید ظلم کرنے کے - کیسی بے بسی ہوگی کے دنیا میں انھیں کوئی پوچھ ہی نہیں رہا اور سات لاکھ کرائے کے فوجیوں کو کوئی کرائے دار ہی نہیں مل رہا -
اپنی قوم سے نفرت اور ظلم کا یہی انجام ہونا ہے - گھبرایے نہیں جلد ہی اسرائیلی انھیں فلسطینی عوام پر حملے کرنے کے لئے ٹھیکہ دے دیں گے -
ایک کے بعد ایک ناکامی پر جرنیلوں کو مبارک ہو ، کیا خوب سپاہ سالار سر پر بٹھایا ہوا ہے -