@GFarooqi سانحہ مہنگائی پر بھی میڈیم کبھی کچھ لکھ دیں یا منع کیا ہوا کسی نے ؟ ہر روز کی بڑھتی ہوئی مہنگائی کیوں نظر نہیں آتی اپ لوگوں کو کیوں کبوتر کی طرح انکھیں بند کر لیتے ہو آپ لوگ ۔
@NawazSharifMNS کاش میاں صاحب تھوڑا سا صدمہ ہر روز بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بھی آپکو ہوتا ۔ حکمران تو بلکل ہی بے حس ہو گئیے ہیں کوئی پراوہ ہی نہیں انکو عوام کی ۔ مہنگائی کا جن ویسے ہی بے قابو ہو چکا ہے غریب آدمی کا ہر انے والا دن مشکل سے مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے پر حکمران عیاشی کی زندگی جی رہے
@saifullahawan40 ہر روز جو پٹرول بمب حکومت غریب عوام پر مار رہی ہیں اسکے خلاف کب ایکشن لیا ��اے گا ؟ خیر یہ کون سا عوام کے ووٹ پر ہم پر مسلط ہوے ہیں اور انکو کونسا فرق پڑتا کے غریب آدمی کی کیا مشکلات ہیں یا وہ کیسے گزارہ کر رہا انکو تو اپنے عیش آرام کے دن چل رہے
@BeenishSaleem یہ پھر خود کو صحافی جب کہتے ہیں تو پھر ہمیں ہسی آتی ہے ۔ مہنگائی کی انکو کوئی فکر نہیں ہے روز بڑھتا ہوا پٹرول انکو نظر نہیں اے گا پر ہر وقت عمران خان عمران خان کی تسبح کرتے نظر ضرور اے گے ۔ خیر انکا قصور بھی نہیں انکو لانے والے ہی ایسے ہیں
@UmarCheema1 بلکل ویسے ہی جیسے اجکل حکومت نے اپکو کرایا ہوا بیکوز اپکو ویسے بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی تو نظر آتی نہیں ۔غریب آدمی جو دن با دن مہنگائی میں پس رہا ہو وہ نیہں نظر آنا اپکو بیکوز آپکا کام چل رہا ہے باقی جائیں بھاڑ میں
@saifullahawan40 پورا ملک ہی بند کر دو تین دن سے کیا ملنا ہے پر قصور آپکا بھی نہیں ہے اپکو کیا لگے غریب آدمی حکومت کے بارے میں کیا سوچتا ہے یا کہتا ہے اس سے انکو تھوڑی کوئی فرق پڑتا یہ کونسا ووٹ کی طاقت سے ہم پر مسلط ہوے ہیں
@uroojjawed12 ایگری ود یو ۔ سیم جیسے ہم نے بابر کے ساتھ کیا ۔ کنگ کنگ بول کے بیڑا ہی غرق کروا لیا کرکٹ کا ۔ اب اس بیچارے سے اپنا سکور بھی نہیں ہوتا ملک کے لیے تو بعد کی بات ہے کھیلنا
@sohailimrangeo سر جی یہ بتائیں شکریہ کس کا ادا کرنا ہے یہ جو مہنگائی کر رہے ہیں یا جو کروا رہے ہیں ؟بیکوز انکی کون سی جیب سے یہ پٹرول ڈلواتے ہیں جاتا تو غریب عوام کی جیب سے ہے انکا بھی ۔
اور انکو کوئی فرق نہیں پڑتا اب عوام انک�� بارے میں کیا سوچتی ہے اور کیا کہتی ہے
@Shoaib_Jatt بس شکریہ ہی کرنا بنتا انکا بیکوز ان کی وجہ سے ہم جو ٹایم کرکٹ کو دیتے تھے اب کسی اور کام میں دے رہے ہوتے ہیں اور کرکٹ کی دلچسپی ختم ہوتی جاتی ہے بلکے ہو گئی ہے جیسے باقی سپورٹس کا حال ہے پاکستان میں
@GFarooqi شکر ہے میڈیم آپکو اس مہنگائی کے دور میں بھی غریب عوام کی تو پرواہ نہیں پر آپکو لئے یہ ضرورئ ہے کے انکے ساتھ بندے کتنے ہیں
پھر آپ خود کو غیر جانبدار صحافی کہلانا بھی پسند کرتی ہیں
ہر روز پٹرول پرایسز جو بڑھ رہی ہیں وہ کیوں نظر نہیں آتی ؟
@GFarooqi کاش میڈیم آپ کوئی پروگرام اس بڑھتی ہوئی پٹرول پرایسز پر بھی کر لیتی کاش آپ غریب عوام جو اس وقت مہنگائی میں پس رہی ہیں وہ بھی آپکو نظر آ جاتی کاش آپ عوام جنکو بددعا دے رہی ہیں یہ سب بھی دیکھ پاتی ۔ غریب مرے ئا جییں اس مہنگائی میں ��س سے آپکو فرق تھوڑی پڑے گا۔
@asmashirazi شکریہ کس کا ادا کرنا ہے میڈیم میڈیا کا ، حکومت کا ، یا انکو لانے والو کا ؟ بیکوز ان میں سے تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا پٹرول جتنا بھی مہنگا ہو جاے مر تو غریب آدمی رہا ہے زندگی عزاب تو غریب عوام کی ہو رہی