اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے تو آپ
https://t.co/taqooBLT1P
پر جائیں اور اصل تصویر اور ترمیم شدہ تصویر اپلوڈ کريں پھر وہ تمام انٹرنيٹ سے تمام جگہوں سے ترمیم شدہ تصویر کو ہٹا دیں گے اس کے لیے آپ کو کسی سے براہ راست بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی شناخت خفیہ رہے گی
جو خواتین دودھ سے ملائی اتار کر مہینہ بھر فریزر میں رکھتی ہیں
اس کے بعد اس سے دیسی گھی بناتی ہیں
ان کیلئے انتہائی آسان ترکیب لیکر آیا ہوں
اتنی آسان ہے
کہ ایک تو وقت بہت کم لگے گا
دوسرے گھی 25 سے 30 فیصد زیادہ نکلے گا
اور ملائی میں سے جل کر ضائع ہونے والا مواد نہ ہونے کے برابر
+
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اگر یہ کہا کہ بچوں سے زیادتی کو اسلام سے نہ جوڑا جائے تو کیا غلط کہا؟ اگر آپ خود ہی تمام برائیوں کو اپنے مذہب اور مذہب سے جڑے لوگوں پر تھوپنا شروع کر دیں گے تو پھر آپ کو دشمنوں کی کیا ضرورت ہے؟ مجھے کہنے میں عار نہیں کہ کچھ سوال سازش ہوتے ہیں۔ ایجنڈے کے تحت ہوتے ہیں۔
اسلام کی تعلیمات اور احکامات بچوں سے زیادتی، مردوں کے مردوں سے تعلقات یا کسی بھی قسم کی بدکاری کے حوالے سے واضح اور دوٹوک ہیں۔ کچھ افراد بارے پروپیگنڈے یا کسی علاقے کی بری روایت کو مذہب کی پہچان نہیں بنایا جا سکتا۔ اس عورت کے سوال کی مدد سے اپنا اسلام سے خبث اور تعصب مت ثابت کریں۔
تقابل ادیان ایک بڑی ذمے داری ہے اور اسلام کی حقانیت کو ثابت کرنا ایک بہت بڑا اعزاز۔ مذہب سوشل میڈیا کے لونڈوں اور لونڈیوں کے کھیلنے کی جگہ نہیں ہے۔ اگر کسی کو ڈاکٹر ذاکر نائیک کا فہم، استدلال، جواز اور جواب درست اور معیاری نہیں لگتا تو وہ خود اسلام کا زیادہ بہتر مبلغ بن جائے، ان سے بڑھ کے علم اور مکالمے کا محاذ سنبھال لے۔