ڈاکٹر حفیظ شیخ کا پرزور دعوی ہر وہ پاکستانی جس کا پانچ کروڑ تک کا اِنکم ٹیکس ریفنڈ Due ہے وہ بلا تاخیر حیل وحجت بنا رشوت اپنا ریفنڈ حاصل کرسکتا ہے ( آپ زاتی تجربہ اس ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شئیر کریں) انکا کہنا تھا محکمہ اِنکم ٹیکس میں بے پناہ رشوت ستانی کم کرنے کے اقدامات جاری ہیں