@AlAhyaaMak انا لله وانا اليه راجعون
اللهم اغفر له وأرحمه وعافه وأعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء و الثلج والبرد ونقه من الخطايا والذنوب كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں، جو بولتے ہیں، جو قدم اٹھاتے ہیں، وہ محض جذبات یا وقتی جوش کا نتیجہ نہیں ہوتا۔ ہماری ہر مہم، ہر مصلحت، ہر مؤقف، ہمارے بڑوں کی نگاہ میں ہوتا ہے، ان کی رہنمائی، ان کی تنقید، ان کی دعائیں ، ہمیں صحیح اور غلط میں تمیز سکھاتی ہیں۔
ہم سوشل میڈیا پر جو بھی مؤقف اپناتے ہیں، وہ صرف ذاتی رائے نہیں بلکہ ایک تربیت یافتہ سوچ کا عکس ہوتا ہے۔
الحمدللہ! فواد چودھری کے خلاف ہماری حالیہ مہم نہ صرف کامیاب رہی بلکہ ہمارے پیر و مرشد حضرت مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے ہمیشہ کی طرح خود اس مہم کو بغور ملاحظہ فرمایا۔
اور آج ان کی طرف سے ملنے والا شاباشی کا پیغام ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔
یہ پیغام نہ صرف ہماری محنت کا صلہ ہے بلکہ یہ واضح ثبوت بھی ہے کہ ہم اکیلے نہیں۔ ہماری پشت پر وہ مبارک ہستیاں ہیں جن کی نظر میں ہماری ہر حرکت ہے، جو خاموشی سے ہماری اصلاح بھی کرتے ہیں ۔ اور وقت آنے پر ہماری پیٹھ بھی تھپتھپاتے ہیں۔
یہی وہ نسبت اور وہ سرپرستی ہے جوہمیں راستے میں بھٹکنے نہیں دیتی بلکہ ہر قدم پر سہارے کا احساس دلاتی ہے۔
#ammarkhanyasir #focusmedia #karboghashreef
#digitalwarfare #FawadChaudhry
يذكر المؤرخون أن النقوش في #المسجد_النبوي أول ماظهرت
في العمارة الأموية عام (88-91هـ).
وكانت لبعض الآيات والسور القصيرة
مثل (الفاتحة, الشمس, الضحى, العلق , الخ)وقد كتبت في الجدار القبلي، وكان خطاطها خالد بن أبي الهياج ، وهو الذي خط المصحف للخليفة الوليد بن عبدالملك.
#عبقرية_المكان_في_التراث
قال الإمام ابنُ رجبٍ رحمه اللَّه:
"قال بعض السّلف: التّواضع:
أن تقبل الحقّ مِن كلِّ مَن جاء به، وإنْ كان صغيراً؛ فمن قَبِلَ الحقّ ممّن جاء به سواء كان صغيراً أو كبيراً، وسواء كان يُحبُّه أو لايُحبّه؛ فهو متواضعٌ، و مَن أبَى قَبُولَ الحقّ تعاظُماً عليه؛ فهو متكبِر"
(جامع العلوم)