نظریه وفا دلیری اپنے مٹی سے محبت کوئی حاجی غلام احمد بلور سے سیکھے سب کچھ کھونے کے باوجود اپنے مقام پر مستقیم موجود ہے
یہ وہ نظریاتی اثاثہ ہے جو عہدوں سنیثری کی محتاج نہیں تین جگر کے ٹکڑوں کو کھونے کے بعد بھی انکے نظریاتی سوچ کو نہیں ہلا سکی.
@GhulamABilour
عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے والے تصوراتی دنیا میں رہتے ہے انگریزوں سے لے جرنل فیض سب نے عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی لیکن یہ خدائی خدمتگاروں کی امانت ہے اسکو ختم نہیں کیا جاسکتا
چارسدہ: جے یو آئی پی کے 65 کے سابق امیدوار محمد احمد خان ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل، مرکزی صدر ایمل ولی خان شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
#ANP | #AimalWaliKhan
پی کے 52 صوابی: یارحسین میں بڑا انتخابی جلسہ۔ جلسہ سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی خطاب کررہے ہیں۔
#Vote4Laltain