"یہ ایسے مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کے شرمائے یہود"
جو لوگ مردے کو جگہ نا دیں وہ زندوں کو کہاں سے جگہ دیں گے ،
ظلم کا رونا روتے ہیں اور اتحاد کا خواب دیکھ کر خود ظلم سے صبح کا آغاز کرتے ہیں 😥
اسرائیل کی وحشیانہ حرکت رمضان میں بربریت معصوم بچوں کا رمضان المبارک میں قتل عام اندھا دھند طاقت کا استعمال نہتے فلسطینوں پر فائرنگ انسانیت کے چہرے پر بدنما داغ ہے عرب دنیا کی بے بسی اور حقوق انسانی کے علمبرداروں کی سوچ پر ایک تازیانہ ہے .
اللہ اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دے.
ہندوستان اور پاکستان دنیا کے نقشے پر ایسے دو ملک ہیں جنہوں نے زندگیوں کا بجٹ ایٹم اور ہتھیار خریدنے پر لگادیا ایک نے مسلم شدت پسندی کو فروغ دے کر قتل عام کراے دوسرے نے ہندو شدت پسندی کو فروغ دے خون کی ندیا ں بہادیں آج ایک کے پاس ویکسين نہیں دوسرے کے پاس آکسیجن نہیں.