The government of Pakistan has just announced another rise in petrol making it a 3rd increment within span of few weeks. The price has been increased to Rs234. #FuelPrice
بھارت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ باتیں کی گئی۔ اس پر تمام افراد آواز بلند کریں
اور ٹوٹیٹر ٹرینڈ میں بھی شرکت کریں
#ProphetMuhammad
Boycott India
قرآن مجید نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے کہ:
اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔
#ProphetMuhammad
Boycott India
تاریخ گواہ ہے کہ میرے محبوب کی شان میں گستاخی کرنے والا دنیا میں کبھی سکھ نہیں پاسکا۔ اذیت ناک زندگی اور درد ناک موت ایسے گستاخوں کا انجام ہوتی ہے۔
#ProphetMuhammad
Boycott India