[Pakistani Celebrities]
فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے ایکٹرز عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں
Many thanks to the celebrities who are making social media posts for Imran Khan’s health.
الجزیرہ ٹی وی بھی عمران خان کی صحت کے متعلق بول پڑا
کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھ کی بنائی چلی گئ ہے
جبکہ انہیں علاج کی سہولت نہیں دی گئی نا ذاتی معالج کو ملنے دیا
یہ مطالبہ رکنا نہیں چاہیے 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائے۔
بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل نیوز چینل سی این این کا خوفناک بڑا انکشاف۔ عمران خان کی بیماری کے متعلق خفیہ حقائق دنیا کو بتا دیے۔ عمران خان کی آنکھ کو جان بوجھ کر ضائع کیا گیا۔ عمران خان کی آنکھ اکتوبر سے خراب تھی، اسٹبلیشمنٹ کو سب کچھ پتہ تھا۔ اسی وجہ سے انکی فیملی، وکلاء اور ڈاکٹرز کی ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی تھی تاکہ عمران خان انکو نہ بتا سکے، علاج نہ کروا سکے اور اسکی آنکھ ضائع ہو جائے 🔥
”غفور انجم نے یہ سب کس کے کہنے پر کیا، کیا اس کے پیچھے وہ کرنل تھا جس کا عمران خان اکثر حوالہ دیتے ہیں۔ عمران خان کی آنکھ کی حالت ایک منعظم طریقے سے اور جان بوجھ کر خراب کی گئی ہے اور یہ وہی تین مہینے ہیں جس میں عمران خان کی ملاقاتیں بند کی گئیں۔“ مرزا شہزاد اکبر
رفتار کا عمران خان کو زبردست خراجِ تحسین۔
عمران خان دنیا کا وہ واحد شخص جس کو جیفری ایپسٹین اپنے شکنجے میں نہ پھنسا سکا بلکے اس وہ اپنے لیے خطرہ سمجھتا تھا۔
ہندوستانی میڈیا مسلسل شرم دلانے کی کوشش کررہا ہے کہ دنیائے کرکٹ کے بڑے کپتان و ہیرو کی کس طرح تذلیل کی جارہی ہے اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا جارہا ہے
مگر بے شرموں کو کیا شرم
قابل فخر ہمارا لیڈر عمران خان ❤
جو رب حضرت یوسف علیہ السلام کا ہے
وہی رب عمران خان کا بھی ہے
اس وڈیو کا ایک ایک لفظ سننے والا ہے ۔۔۔
یہ یہ سبق آموز وڈیو ہر ٹائم لائن پہ ہونی چاہیے۔۔۔۔
“This is not political; it is a matter of medical ethics, patient safety, and human rights.”
As serious concerns grow over the health of former Prime Minister Imran Khan, Dr. Mahwish speaks from a medical and ethical perspective, questioning his prolonged isolation, reported vision impairment, and the lack of transparent clinical disclosure.
If a detainee is unwell, the standard is clear:
- Independent medical examination
- Full transparency
- Compliance with international custodial health standards
This is accountability that demands resolution as soon as possible.
#KhanNeedsUrgentTreatment