عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کاسودانہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔
عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔
آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔
اندھیرے میں رہنے کی عادت پڑی ہے تم کو، غلامی کرنے کی عادت پڑی ہے، پہلے راجائوں مہاراجوں کی غلامی کی، پھر انگریزوں کی، اب چند غدار نیتائوں (سیاستدانوں) کی، سب کیڑے بن گئے ہو، رینگتے رہو، سڑتے رہو اور مرو، آنجہانی نانا پاٹیکر کا یادگار ڈائیلاگ۔۔!!
#NanaPatekar
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے
میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔
جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟
اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔
اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے
#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
پانی جو ڈیم کی شکل بنے ہوئے ہیں اس کے اخراج کے لئے گیلانی روڈ کے سامنے شگاف کو کھلا کردیا جائیگا یا موٹروے کو بریچ کیا جائے گا تو ہمارے نمائندے پریس کانفرنس یا فوٹو سیشن اور کریڈٹ لینے کے لئے پہل کریں گے
تماشا بن گیا مشرقی
برباد ہوگا
مشرقی علاقوں کے لوگوں کو اولو بنانے کے لئے 24سے 48 گھنٹوں میں کریڈٹ ویڈیوز فوٹو سیشن اور پریس کانفرنس آنےوالی ہیں کیونکہ نوراجہ بھٹہ بند کا مین شگاف چائنہ اور موٹروے کے تعاون سے باندھ لیا جائے گا جس سے مشرقی علاقوں کی طرف پانی کا بہاؤ بہت کم ہو جائیگا اور مشرقی علاقے می
مشرقی علاقوں کے لوگوں کو اولو بنانے کے لئے 24سے 48 گھنٹوں میں کریڈٹ ویڈیوز فوٹو سیشن اور پریس کانفرنس آنےوالی ہیں کیونکہ نوراجہ بھٹہ بند کا مین شگاف چائنہ اور موٹروے کے تعاون سے باندھ لیا جائے گا جس سے مشرقی علاقوں کی طرف پانی کا بہاؤ بہت کم ہو جائیگا اور مشرقی علاقے می
اعلیٰ حکام خدا کا واسطہ ہے آپ کو جلالپور پیر والہ کے مشرقی سائیڈ پر پانی کی نکاسی کروائیں
مکان تو میرا گر گیا ہے باقی جن لوگوں کے مکانات بچے ہوئے ہیں وہ بھی پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے گر رہے ہیں
خدا کے لئے ہمارے بارے ہیں سوچیں ہم ب گھر ہو گئے ہیں
غریب لوگ ہیں ہم
اعلیٰ حکام خدا کا واسطہ ہے آپ کو جلالپور پیر والہ کے مشرقی سائیڈ پر پانی کی نکاسی کروائیں
مکان تو میرا گر گیا ہے باقی جن لوگوں کے مکانات بچے ہوئے ہیں وہ بھی پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے گر رہے ہیں
خدا کے لئے ہمارے بارے ہیں سوچیں ہم ب گھر ہو گئے ہیں
غریب لوگ ہیں ہم