@EngineerNazakat@Matiullahjan919 Toheen e sahab to waziyha hai na rajab khanzeer k video sy. Us k inkari to nahi na ap?
Yeh mashreey me nassor ki tarh pal rhy hain. Puray mashrey ko tabah kr rhy hain. Raste bana rhy yeh log mashray me har us cheez k liye jo nahi honi chaiye.
Ek lambi list hai.
ساری رات سعد رضوی کہتا رہا مذاکرات کرلیں اب حکومتی وزیر مریدکے میں سانحہ جلیانوالہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں شرم آنی چاہیے. انہوں نے پہلے ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگ شہید کئے. 26 نومبر کو ہمارے پرامن نہتے کارکنان پر گولیاں برسا کر شہید کیا. آج مریدکے میں تحریک لبیک کے لوگوں کو گولیاں ماری گئی ہیں.
نوے کی دہائی میں ن لیگ کی حکومت میں پنجاب میں جعلی پولیس مقابلوں کا آغاز ہوا آج اسی کا تسلسل ہے اور سی سی ڈی کے زریعے ماروا عدالت قتل کئے جا رہے ہیں. معاشرے انصاف کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ہی فیصلہ کریں اور ایکسٹرا جوڈیشل کلنگ میں مار دیں. ملک اسکا متحمل نہیں ہوسکتا
سہیل آفریدی کون ہے؟ وہ ISF خیبرپختونخوا کا صدر رہا ہے، وہ کسی کی پرچی پر نہیں ایا. میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں خیبرپختونخوا کے ایک ایک رکن اسمبلی کو جو ڈٹے رہے اور وزیر اعلیٰ منتخب کروانے میں کردار ادا کیا
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر @farhatabbas_pti کا پنجاب اسمبلی میں پنجاب حکومت کی فسطائیت پر خطاب.
میں تحریک لبیک پاکستان پر ہونے والے ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ فارم47پر بنی جعلی مینڈیٹ والی حکومت فوری طور پر فسطائیت بند کرےاور ٹی ایل پی کےکارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کےعمل کو روکاجائے۔
ہم پاکستان میں ہر مظلوم کےساتھ قانونی محاذ پر شانہ بشانہ کھڑےہیں
#سانحہ_مریدکے
��انحہ مریدکے💔
Rehan Tariq’s statement regarding the Muridke tragedy and his condemnation of the incident.
RTS Show is a powerful platform where well-known personalities don’t just talk about their personal journeys They also reveal the stories and truths they've never revealed before... until now.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#RehanTariq #RehanTariqPodcast #RTSShow #Podcast #Podcaster #Islamic #InstaGoods #InstaReel #ViralReels #ExclusiveInterview #DIG #DIGFaisalkamran #Faisalkamran #CCD #rehantariqinterview #viralrëëls #kashifzamer #rajabbutt #rehanmalik #Dogar #dogarmoter #carsdaily #carsdaily
@OfficialDPRPP Yeh b shaheed. Or TLP k loog b shaheed kiye.
Zulm ki dastaan raqam ki gai 13 Oct, 2025 Muridky me.
Awam sab janti hai.
Ya Allah mulk e Pakistan ko Aman ka ghewara bana.