چینی 70 روپے کر دی، دس کلو آٹا 400 روپے کر دیا، گھی اور آئل 300 روپے ہو گیا، ادویات 17 فیصد ٹیکس ختم کر کے سستی کر دیں، پنجاب کے ہسپتالوں میں علاج دوبارہ مفت کر دیا، کینسر کی ادویات مفت کر دیں
شکریہ شہبازشریف
میں دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ 215 رب جڑانوالہ روڈ فیصل آباد میں سیوریج کے انتہائی ناقص انتظامات کی وجہ سے یہ سارا گندا پانی ملحقہ کالونیوں خصوصی طور پر گلبرگ ویلی میں داخل ہو رہا ہے جس سے رہائشیوں کے مکانات متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ تعفن پھیل رہا ہے اور اور مختلف انواع و اقسام کے حشرات پیدا ہو رہے ہیں اور علاقہ میں ملیریا پھیلنے کا خدشہ ہے
آپ فوری نوٹس لے کر 215 رب اور ملحقہ رہائشی کالونیوں کو اس عذاب سے نجات دلائیں
@MaryamNSharif@DCFaisalabad@MDWasafsd@GovtofPunjabPK@nhsrcofficial
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (CPI) کے مطابق، پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن انڈیکس عمران خان کے دورِ حکومت (2018-2022) میں رپورٹ ہوا، جب پاکستان کی رینکنگ 140 تک گر گئی
چینی مرد پاکستانی خواتین کو بیاہ کے چین لے جاتے ہیں اور وہاں ان سے دھندہ کرواتے ہیں۔
نوازشریف کی فیکٹریوں میں بھارتی جاسوس چھپے ہویے پایے گیے۔
یہ دونوں بیانیے فیض حمید مافیا کی طرف سے بنوایے اور پھیلایے گیے۔
ادارہ ہذا
🙏🙏🙏
اجلاس میں پی ٹی آئی کی اتنی ہی شرکت درکار تھی کہ ان کا وزیراعلیٰ جو صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہے شامل ہو اور وہ شامل ہو گیا
باقی ماندہ پارٹی کی اوقات پیک دان جتنی ہے اور وہ ان کو دکھا دی گئی
طارق جمیل ایک ایسا برانڈ چلاتا ہے جو ایک عام آدمی کی دسترس سے باہر ہے اور اس کی مارکیٹنگ کرتے ہوئے وہ ایک عدالت سے سزا یافتہ مجرم کو مومن قرار دے رہا ہے کیونکہ اسے فالو کرنے والوں کی کثیر تعداد کا تعلق ایلیٹ کلاس سے ہے اور اس کی مصنوعات کے خریدار ہیں تو افسوس سے کہنا پڑتا ہے
بریکنگ نیوز
مانچسٹر میں دوران شاپنگ عمران ریاض گیلے تیتر کی پاکستانی نوجوانوں کے ہاتھوں چھترول بھاگ کر جان بچائی اور قریب واقع کبابش ریسٹورنٹ میں پناہ لی
مکافات عمل
آئی ایم ایف کو خط لکھنے والے بیشرمو یہ کارٹون اس وقت تمام انٹرنیشنل جرائد نے چھاپا تھا جب اڈیالوی شیطان نے آئی ایم ایف کے باہر خیمہ لگا کر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے قرضے لیے تھے
اگر اڈیالوی شیطان واقعی غیرتمند ہوتا تو خودکشی کرتا نہ کے عوام کو گھبرانا نہیں کی پھکی صبح دوپہر اور شام بیچتا
اگر کوئی لیڈر اقتدار میں آکر ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر عوام کو دے گا تو یوتھیوں نے کہنا ہے کہ دیکھیں خان کے منصوبوں پر تختیاں لگائی جا رہی ہیں
ایسی ہی تنقید مریم نواز پر جاری ہے❗
احسن اقبال سے یوتھیے نے جو سوال کیا اسے تو عمرانڈوز پھیلا رہے ہیں مگر اس سوال کے جواب میں احسن اقبال نے جو چھتر پھیرے ہیں اڈیالوی شیطان کو وہ یوتھیے نہیں دکھا رہے
نوٹ: یہ ڈیبیٹ احسن اقبال نے بھاری مارجن کے ساتھ جیتی ہے
میاں داؤد کی آپریشن گولڈ سمتھ مخالف سوشل میڈیا مہم نے اسرائیل کے سب سے بڑے مالی مددگار @ZacGoldsmith کو صفائیاں دینے پر مجبور کر دیا ہے کہ "نہ تو وہ اسرائیل ہے اور نہ ہی اسرائیل کو ڈائریکٹ سپورٹ کرتا ہے"
@miandawoodadv
تمام محب وطن پاکستانی آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#SayNoToImranGoldSmith