🤖 $HBAR IS SHOWING UP IN AI SAFETY INFRASTRUCTURE
Five Hedera Council members, plus EQTY Lab, are included on NVIDIA’s roster for its Open Agent Safety Platform.
EQTY Lab already anchors AI audit trails on Hedera.
That puts $HBAR directly in the conversation around verifiable AI, auditability and agent safety.
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ بیجنگ، امریکہ اور ایران کی ’اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت‘ (ایم او یو) کی طرف واپسی کی حمایت کرتا ہے۔
مکمل تفصیل: https://t.co/8kSjScSofb
Very good meeting with Prime Minister @CMShehbaz at #UNGA.
The EU values its partnership with Pakistan.
Our Strategic Engagement Plan reflects both the breadth of this partnership and the shared commitment to democracy, the rule of law, human rights and civic space.
We work together on stability and security. We thanked the Prime Minister for his initiative to mediate in the conflict between the US and Iran.
Pakistan is playing an important role in support of de-escalation, dialogue and peaceful resolution of conflicts.
We discussed how to take our partnership forward, from trade to addressing illegal migration.
کیونکہ اگر معیار یہ ہو کہ:
“جب تک خدا خود آکر میرے سامنے نہ کہے، میں کسی historical claim کو نہیں مانوں گا”
��و مسئلہ evidence کا نہیں بلکہ epistemological standard کا ہے
اگر آپ circular reasoning کو خارج کرتے ہیں، تو آپکو بھی یہ واضح کرنا ہوگا کہ آپ کون سا evidence قبول کریں گے جو کسی تاریخی شخص کے دعوائے نبوت کو rationally support کر سکتا ہے؟
اگر آپ circular reasoning کو خارج کرتے ہیں، تو آپکو بھی یہ واضح کرنا ہوگا کہ آپ کون سا evidence قبول کریں گے جو کسی تاریخی شخص کے دعوائے نبوت کو rationally support کر سکتا ہے؟
ہم صرف یہ نہیں کہتے کہ قرآن سچا ہے کیونکہ قرآن ایسا کہتا ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ محمد ﷺ کی تاریخی شخصیت، ان کی credibility، ان کا دعویٰٔ نبوت، قرآن کی خصوصیات، اس کی transmission، تاریخی شواہد اور اس دعوے کی متبادل توضیحات کو مجموعی طور پر دیکھنے سے نبوت کی explanation زیادہ معقول ہے

اگر قرآن اور محمد ﷺ کے اپنے دعووں کو فی الحال دلیل سے نکال بھی دیں، تو کیا باقی تاریخی، عقلی اور متنی شواہد کو سامنے رکھ کر یہ فیصلہ کیا جا سکتا ہے کہ محمد ﷺ کا دعویٰٔ نبوت محض انسانی دعویٰ تھا، یا اس کے حق میں کوئی بہتر توضیح موجود ہے؟

ایمان اور اندھی تقلید بھی مترادف نہیں۔ دلیل قطعی ریاضیاتی ثبوت نہ ہو تو بھی وہ دلیل رہتی ہے۔
سوال اٹھانا بالک�� جائز ہے، مگر کمزور دلائل کو رد کرکے پورے مقدمے کو رد کر دینا بھی اچھی rationalism نہیں۔
ایمان اور اندھی تقلید بھی مترادف نہیں۔ دلیل قطعی ریاضیاتی ثبوت نہ ہو تو بھی وہ دلیل رہتی ہے۔
سوال اٹھانا بالکل جائز ہے، مگر کمزور دلائل کو رد کرکے پورے مقدمے کو رد کر دینا بھی اچھی rationalism نہیں۔
محمد ﷺ کی سچائی، تاریخی شخصیت، دعویٰٔ نبوت، قرآن کا متن، ابتدائی مخطوطات، اس کی غیر معمولی transmission، تاریخی شواہد اور ان سب کی متبادل توضیحات، یہ سب الگ الگ سوالات ہیں۔
اور قرآن کی حفاظت کا دعویٰ خود قرآن میں ہونا ایک بات ہے،
۳/۵

اگر آپکی منتک کو مان لیا جے کہ سرکلر ریزننگ کی نشاندہی درست ہے۔ صرف یہ کہنا کہ قرآن سچا ہے کیونکہ قرآن ایسا کہتا ہے، یا محمد ﷺ رسول ہیں کیونکہ قرآن انہیں رسول کہتا ہے، غیر مسلم کے لیے کافی دلیل نہیں۔ ۱/۴

میں نے لکھا کہ ایک شخص کو اس لیے رسول ماننا کہ ایک کتاب میں لکھا ہے اور اس کتاب کو الہامی ماننا کہ اس رسول نے کہا ہے، سرکلر ریزننگ ہے۔
اس کے جواب میں گالیاں آئیں، الزامات آئے اور دھمکیاں آئیں۔ چند ایک جواب بھی آئے جن پر بے ساختہ ہنسی آئی۔ اگر خدا کے وکیل ایسے ہیں تو خدا کو بوریا بستر لیپٹ کر خدائی سے توبہ کرلینی چاہیے۔
کئی افراد نے کہا کہ رسول کی نبوت ملنے سے پہلے زندگی اس بات کا ثبوت ہے کہ سچے ہیں اور قرآن سچا ہے۔ یہ کس قسم کی دلیل ہے؟ یعنی کوئی بھی ویسی زندگی گزار کے دکھادے گا تو رسول ہوجائے گا؟ مطلب کوئی اور سچا دنیا میں گزرا ہی نہیں؟
کئی افراد نے کہا کہ قرآن میں 1400 سال سے کوئ�� تبدیلی نہیں ہوئی، یہ اس کے الہامی ہونے کا ثبوت ہے۔ واقعی؟ لیکن یہ تو 1400 بعد کا ثبوت ہوا؟ 1400 سال پہلے اسے نہیں مانا جاسکتا تھا۔ تب کے لیے کیا دلیل ہوگی؟
تحریف یا تبدیلی والی بات بھی سرکلر ریزننگ ہے۔ یعنی کتاب میں لکھا ہے کہ اس میں تحریف نہیں ہوسکتی یا اس کی حفاظت کا ذمہ خدا نے لیا ہے۔ کسی اور کتاب میں یہ لکھا ہوا مل گیا تو کیا وہ بھی الہامی مان لی جائے گی؟
قرآن جیسی سورت کوئی نہیں بناسکتا، یہ دعویٰ بھی کمزور ہے۔ دنیا میں ہزاروں ایسے رائٹر اور شاعر گزرے ہیں، جن کی نقل کوئی نہیں کرسکا۔ مثلاََ آپ شیکسپئیر جیسا کوئی ڈراما لکھ کر نہیں دکھا سکتے۔ کیا اسے رسول اللہ مان لیں؟
ایک تجربہ آپ خود کرلیں۔ چیٹ جی پی ٹی سے کہیں کہ قرآن جیسی ایک آیت بنادو۔ وہ دس بنادے گی۔ پھر کہیں کہ غالب جیسا ایک شعر لکھ دو۔ ہرگز نہیں بناسکے گی۔ خود تجربہ کرکے دیکھیں۔ کیا اس سے قرآن چھوٹا اور دی��ان غالب بڑا ہوجائے گا؟
میں خدانخواستہ رسول پاک یا قرآن کو جھوٹا نہیں کہہ رہا، میں فقط یہ بتارہا ہوں کہ جہلا کو خدا کا وکیل بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
ایمان کا مطلب ہے، بغیر دیکھے سوچے سمجھے بنا دلیل مان لیا۔ مان لیجیے۔ بات ختم ہوگئی۔
��و لوگ پڑھ لکھ رہے ہیں، کتابیں دیکھ رہے ہیں، سوال اٹھارہے ہیں، ان سے بحث مت کیجیے۔
میں ملحد نہیں ہوں لیکن سمجھ دار لوگوں کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں۔ ملحدوں سے پنگا مت لیا کریں۔ ان کا منہ آپ سے زیادہ کھلا ہوا ہوتا ہے۔
ریشنلسٹوں کا مذاق اڑانے کی کوشش میں آپ لوگ اسلام کا مذاق اڑوالیتے ہیں۔
No victim of modern slavery should be trapped with an exploitative employer because of their immigration status.
From today, recognised victims on Skilled Worker visas can leave abusive employers and work elsewhere without risking their immigration status.
Level up your training with bodyweight exercises at home. Receive a custom calisthenics plan + easy tracking. Build strength and stay on track. Discover your level and start today. Take the test!
In my opinion, when prominent journalists highlight provincial grievances, they should apply the same level of scrutiny to the governments responsible for delivering services to those provinces
If a journalist repeatedly shows emotional provincial content, but doesn’t provide the other side or examine the underlying governance issues, then viewers can easily receive a distorted picture.
If a journalist repeatedly shows emotional provincial content, but doesn’t provide the other side or examine the underlying governance issues, then viewers can easily receive a distorted picture.
Why do these people feel that Sindh is under threat?
And:
What does the Sindh government need to deliver to Sindhis?
And:
If Karachi’s residents demand greater administrative autonomy, how should that demand be addressed without undermining Sindh’s territorial integrity?