ڈیڑھ لاکھ لوگوں کی زندہ قبر، چالیس سال سے ایرانی پاسداران اور سپاہ قدس نے بشار کیساتھ مل کر کس طرح زندہ انسانوں کو درگور کیا
کاش کہ ان مظالم پر کوئ انکوائری ہو اور ذمہ داران کیخلاف کوئ عالمی کمیشن بنے!
مکمل رپورٹ کے لئیے لنک پر کلک کیجئیے
https://t.co/5KsSfdGKRM
آپ لوگوں نے تو عثمان رح، صلاح الدین ایوبی، اور مہمت فاتح کی جنگ دیکھی ڈراموں میں،
آج میں آپ لوگوں کو اپنے شام کے مجاہدین کی تازہ ترین جنگ دکھانا چاہتا ہوں ،
انجواۓ کیجئے اور مجاہدین کو اپنے خصوصی دعاؤوں میں یاد رکھیئے گا 🤲 شکریہ
جی ٹی وی انتظامیہ مختلف مواقع پر ایسی حرکات پہلے بھی کر چکا ہے
میڈیا کا سہارا لیکر یہ واضح طور پر ایک مذہبی فریق کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کے پرامن ماحول کو برباد کرتے ہوئے ہمیشہ اہلسنت برادری کی دلا زاری کا سبب بنتے ہیں
پیمرا و دیگر قانون نافذ کرنے والے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ٹین بیٹیوں کے انکار کا نوٹس لیں
جب تک جی ٹی وی چینل انتظامیہ اعلانیہ معزرت نہیں کرتی تب تک ملک بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
اس میں کوئی شک نہیں ابوبکرؓ تو ابوبکرؓ ہے لیکن عمر بھی وہ ہے جس سے شیطان بھی راستہ تبدیل کیا کرتا تھا۔
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🤲
#_ابوبکرؓ_و_عمرؓ
یہ حلب کی وہ مسجد ہے جہاں پانچ سال تک آزان نہیں ہوئی تھی
الحمدللہ آج حلب فتح کرنے کے بعد یہ شہزادہ اس نیو حلب کی زین العابدین مسجد میں اذان دے رہا ہے ماشاءاللہ سبحان اللہ 😍😘عزت تو اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مومنوں کے لئے ہے (القرآن)
ایک سکندر تھا وہ اپنے ہی دور کا
29 نومـبر 2014 ، یـوم شــہادت
شہہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ
آپ کی دینی،ملی،قومی اور علمی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ٹیم جےیوآٸی
یہ نہیں ہوسکتا ایک شخص تبلیغی ہو اور کہے میرا جمعیت سے تعلق نہیں ،
یہ نہیں ہوسکتا ایک شخص مولوی ہو اور مدرسے سے تعلق ہو اور کہے میرا جمعیت سے تعلق نہیں ہے
"خوشی اتنی تھی کہ رہا نہیں گیا"
مفتی تقی عثمانی صاحب
( ہر مسلمان کو خوش ہونا چاہیے،کیونکہ خوشی کی بات ہے،مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ میں نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ صحیح جگہ کاسٹ کیا ،آگے بھی خدا مجھ پر رحم فرمائے)
@muftitaqiusmani@MoulanaOfficial