پاکستان اگر سمجھے تو اس وقت کڑا امتحان ہے اسکا، کیونکہ سعودی عرب نے ابراہیم اکارڈ نہیں مانا اور پاکستان کے ساتھ مکہ معاہدہ کر لیا ہے
حوتی تو صرف فیس ہیں پیچھے جو گیم کھیل رہے ہیں اسکو سمجھیں حضور والا۔۔۔
سعودی ہمارے دکھ سکھ کے شریک ہیں جناب والا ان کی کھل کر مدد کیجیے۔۔
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
اسلامی ممالک کب تک اپنا دفاع کرتے رہیں گے؟ جو شیاطین ہمارے ممالک میں آگ لگاتے ہیں یا فتنوں کا بیچ بوتے ہیں ان سے اسی طرح نمٹا جائے!
حضور یہ آگ ان کے گھر تک پہنچائیں تب ہی ہم سکوں سے زندگی بصر کر سکیں گے ۔۔۔
پاک فوج کے لیے سنہری موقع ہے کہ سرزمین حجاز میں رہتے ہوئے اس کی حفاظت بھی کریں اور ان سے وہ کچھ حاصل کریں جو ہم خود خریدنے کے قابل نہیں۔ پیسوں کی کمی نہیں ان کے پاس ان کے نام پر وہ چیزیں منگوائیں اور پاک سرزمین میں لے جا کر اسمیں جدت لائیں۔
اور واقعی خود کو اسلام کا قلعہ بنائیں
پاکستان کے 13,000 فوجی سعودی عرب میں موجود ہیں جنکو پاکستان 25,000 تک لے جانا چاہتا ہے اسکے ساتھ ملٹری جیٹ اور مزائیل و ڈرون بھی ہونگے۔
پاکستان کی سنجیدگی دیکھتے ہی حوثی اپنی لنگیاں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں اور #خمینی کے پاکستانی ایجنٹ #پاکستان میں پورا زور لگا رہے ہیں عمرانی دھرنے کے نام پر پاکستان اندرونی خلفشار کے سبب #سعودی مدد سے پیچھے ہٹ جائے۔
جناب یہ وقت خمینی کے پاکستانی سیاست میں چھپے ایجنٹوں سے مذاکرات کا نہیں ۔۔۔۔۔انکی جوتے کاری کا ہے۔
@johnhussainpres
فتنہ عمرانی کے دور میں دہشتگردی کی ضرورت نہیں تھی- جب یہودی فتنہ وزیراعظم کی کرسی تک پہنچا دیا گیا ہو تو پھر دہشتگردی کی گنجائش رہتی ہی نہیں- دہشتگردی تب ہوتی ہے جب ریاست کو سنوانے اور معیشت کو مستحکم کرنے والی حکومتیں آتی ہیں-
عمران کا وزیراعظم بنایا جانا ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے جانے والے ایٹم بموں سے زیادہ بڑی دہشتگردی تھی-
ہم نے PTI کو چیلنج کیا تھا کہ تمھاری سازش ہم بے نقاب کریں گے🚨🚨
یہ ویڈیو تیار کرنے میں ہمیں 10 لگے لیکن بالآخر وہ سارے ثبوت اکٹھے کر دئیے ہیں جن سے آپریشن گولڈ سمتھ، اسکی پلاننگ اور اسکا پیسہ، ایک ایک چیز کا ثبوت آپ کے سامنے آ جائیگا۔
یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
پاکستان میں فوج پر حملے کروا کر انڈیا بہت خوش تھا آج اس کے اپنے ملک میں مشتعل سٹوڈنٹ نے ائرفورس بیس پر حملہ کر دیا وہاں آگ لگا دی ہے
قوم یوتھ آج صدمے میں ہے اور یہ سب شئیر نہی کر رہے ہیں ان کے لئے بھی اسرائیل فادر لینڈ اور انڈیا مدر لینڈ بن چکی ہے
مورخ وزیراعظم کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے قرآنی آیات سے آغاز کیا اور حرمین شریفین کو ریڈلائن قرار دیا اور کشمیریوں کی آزادی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور غزہ میں جاری نسل کشی پر بھرپور آواز بلند کی اور یہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کی سب سے بہترین لفاظی ہے
🇵🇰ہمیشہ زندہ باد
اس شخص کے ساتھ میرا 1964 سے کواڈرینگل ھوسٹل گورنمنٹ کالج لاھور سے تعلق تھا ( دوستی کہتے مجھے حیا آتی ھے) جب ھماری عمر15سال تھی۔ بے شمار اچھے برے کام ساتھ کیے ۔ مشترکہ دوستوں کی بڑی تعداد تھیاور شاید ھے بھی ۔
عمران خان کی حکومت میں یہ وزیر تعلیم تھا۔ اس نے میرے خلاف کابینہ کی میٹنگ بعد عمران خان کے کہنے پہ پریس کانفرنس کی ۔ اور کہا کہ مجھے بیرون ملک سے ماہانہ 12لاکھ کیremittance آتی جو ایک حقیقت اور 30 سال آتی تھی اور میرے انکم ٹیکس ریٹرن میں ماقاعدگی کے ساتھ رپورٹ ھوتی تھی اور میں اس پہ ٹیکس دیتا تھا۔ اس الزام پہ عمران خان نے مجھ پہ آرٹیکل 6 کی کاروائی شروع کی اسکے بعد مجھ پہ نیب کی کاروائی شروع ھوئ اور پھر میں 6مہینے قید رہا۔ PTI کی حکومت کے دوران ھی ھائی کورٹ نے مجھے رہا کیا اور انکوائری اور الزامات کچھ بھی ثابت نہ ھو سکا ۔
یہ شخص پہلے PPPپھر مشرف کا وزیر پھر شہباز شریف کا درباری پھر PTi کا وزیر۔ اور اب کسی نئے مالک کی تلاش میں منتظر ۔
ضمیر اور وفا کے سوداگروں نے جتنی سیاست کی تذلیل کی ھے ۔ شاید جسم کے سوداگروں نے بھی اتنی تذلیل نہیں کمائ ھو گی۔
شاید اسلام آباد دنیا کا واحد اور اکلوتا دارالحکومہ ہے جو ہر سال اپنوں کے ہاتھوں ہی زیر أعتاب ہوتا ہے آئے روز ہڑتال ، یلغار۔۔۔ شاید دشمن خود تو یہ کرنے سے قاصر ہوں مگر سہولت کار انکا یہ کام آسان کر دیتے ہیں۔۔ کیونکہ دفاع تو مضبوط ہے مگر اقتصاد ؟ اور یہی گیم ہے
#سوچنے
پاکستان میں ایک نام آپ سنتے ہیں NFC ایوارڈ یہ پاکستان کی کل آمدن کو چار صوبوں میں تقسیم کرنے کا فارمولا ہے اس فارمولا کے تحت 2010 سے پاکستان میں سب صوبوں کو پیسے مل رہے اس فارمولے کے تحت جو صوبہ غریب اس کو قدری زیادہ پیسے ملیں گے اس فارمولے کو بناتے وقت پنجاب اپنے حصے کی رقم سے کم پیسے لینے کی شرط تسلیم کی ہے
سولہ سال سے یہ پیسے صوبوں کو مل رہے اس دوران سولہ سال سے سندھ میں قوم پرست پی پی اقتدار میں ، سرحد میں تیرہ سال سے پشتون نسل پرست پی ٹی آئی ہے اور بلوچستان میں بلوچوں کی حکومت ہے بجائے اپنی حکومتوں سے سوال کریں کہ پنجاب سے زیادہ پیسہ لینے کے باوجود ان صوبوں میں ترقی کیوں نہی ہوئی وہ پیسے کہاں چلے گے ہیں؟
الٹا قوم پرست نسل پرست پنجابی کھا گیا کے نعرے لگا دیتے کیونکہ عصبیتیں زیادہ بکتی تو پنجابی کو گالی دیتے اور اصل چوروں کو لیٹروں کو بھول جاتے ہیں
سولہ سال میں تین صوبوں میں برسر اقتدار مقامی حکمرانوں کے اثاثے بھی زرا چیک کریں تاکہ سمجھ آئے پیسہ جاتا کہاں ہے
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
جو لوگ دہشت گردوں کے سہولت کاری ہوں ، وہ بھلا کیونکر شہدا کے جنازوں میں شریک ہوں گے اس لیے انکو انہیں کی زبان میں سمجھائیں 🙏 بات چیت پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگوں کے ساتھ کی جاتی ہے جاہل اور ان پڑھ لوگوں کے ساتھ نہیں۔۔۔۔۔
اکثر کہا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں کوئی دہشت گردی نہیں تھی
مان لیتے ہیں بھائی
مگر پوائنٹ یہ ہے کہ اپنے چہیتے کے دور میں وہ کیوں کر دہشت گردی کرتے ؟ وہ تو انکا حمایتی تھا انہیں پاکستان لا کر آباد کرنا چاہتا تھا بلکہ کیے بھی ۔ گیم وہی تھی جو کہ 1979 میں ایران میں ڈالی گئی
عظمیٰ بخاری 💯 فیصد درست کہہ رہی ہیں کہ وزیرِاعلیٰ مریم نواز کے جن منصوبوں کی دنیا تعریف کر رہی ہے؛ پاکستانی میڈیا ان پروگراموں کی تعریف تو کیا ان پر بات تک نہیں کرتا۔
میرے نزدیک یہ پاکستانی میڈیا کی بددیانتی اور بغضِ مریم نوازشریف ہے۔
انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ یہ ہے وہ سچ جو کوئی نہیں بتاتا
ایک قابل غور منقول تحریر
آج کہا جاتا ہے کہ عرب بزدل ہیں انہوں نے کبھی اسرائیل سے جنگ نہیں کی، یہ تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
1948 سے لے کر 1979 تک عرب دنیا اسرائیل کے خلاف سیسہ پلائی دیوار تھی
_1948 کی جنگ:_ مصر، اردن، شام، عراق، سعودی عرب، لبنان نے مل کر اسرائیل پر حملہ کیا
_1956 کی جنگ:_ مصر اکیلا اسرائیل، برطانیہ اور فرانس سے لڑا
_1967 کی جنگ:_ مصر، اردن، شام، عراق بمقابلہ اسرائیل
_1973 کی جنگ:_ مصر اور شام نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دیے، سعودی عرب نے تیل کا ہتھیار استعمال کر کے امریکہ کی کمر توڑ دی، الجزائر، مراکش، کویت، لیبیا، تیونس تک نے اپنے فوجی دستے بھیجے
اس وقت اسرائیل خوف میں تھا کہ عرب متحد ہیں
_پھر 1979 میں خمینی انقلاب آ گیا اور اسرائیل کی قسمت بدل گئی_
انقلاب کے بعد ایران نے اعلان کیا ہم اسرائیل کو مٹا دیں گے، القدس آزاد کرائیں گے، لیکن پریکٹیکل میں کیا کیا؟
ایران نے اسرائیل پر ایک گولی نہیں چلائی، بلکہ ان تمام عرب ممالک میں اپنی پراکسیز بنانی شروع کر دیں جنہوں نے اسرائیل سے جنگ کی تھی
1 - _جس لبنان نے 1948 میں اسرائیل سے جنگ کی تھی_ وہاں حزب اللہ بنا دی، آج لبنان کی فوج کمزور، حزب اللہ کی ریاست کے اندر ریاست، لبنان تباہ، اسرائیل محفوظ
2 - _جس شام نے 3 جنگیں اسرائیل سے لڑی تھیں_ وہاں زینبیون، فاطمیون، حزب اللہ بھر دی، شام میں 10 لاکھ سنی مسلمان قتل ہوئے، 50 لاکھ دربدر ہوئے، شامی فوج ختم، اسرائیل آج روزانہ شام پر بمباری کرتا ہے کوئی جواب نہیں
3 - _جس عراق نے 1948، 1967، 1973 میں اسرائیل سے جنگ کی تھی_ وہاں 2003 کے بعد بدر بریگیڈ، عصائب اہل الحق، کتائب حزب اللہ بنا دیں، عراق آج خانہ جنگی میں، اسرائیل محفوظ
4 - _یمن جو کبھی عرب اتحاد کا حصہ تھا_ وہاں حوثی کھڑے کر دیے، یمن تباہ، آج وہی حوثی سعودی عرب، پاکستان کے دوست ممالک پر میزائل مارتے ہیں، اسرائیل پر نہیں
5 - _خود سعودی عرب_ جس نے 1948 اور 1973 میں فوج اور تیل سے اسرائیل کے خلاف مدد کی تھی، آج اسی سعودیہ پر انہی پراکسیز سے حملے ہو رہے ہیں
یعنی فارمولا سمجھو
پہلے عرب اسرائیل سے لڑتے تھے
انقلاب ایران کے بعد عرب آپس میں لڑنے لگے
ایران نے ہر اس ملک میں آگ لگا دی جس نے کبھی اسرائیل سے جنگ کی تھی
نتیجہ کیا نکلا؟ عرب کمزور، ایران کے پراکسی گروپ مضبوط، اور اسرائیل سب سے زیادہ محفوظ
آج غزہ جل رہا ہے، 40 ہزار بچے شہید ہو چکے ہیں، لیکن ایران کی پراکسیز کا ایک میزائل بھی اسرائیل کو نقصان نہیں پہنچا رہا، سارے میزائل سعودی عرب، بحرین، کویت، پاکستان کے سمندروں کی طرف جا رہے ہیں
اور مزے کی بات، اسرائیل کبھی ان پراکسیز کو ختم نہیں کرتا، کیونکہ اسرائیل جانتا ہے یہی پراکسیز عرب دنیا کو کمزور رکھنے کا بہترین ہتھیار ہیں
یہی ایران کا مڈل ایسٹ میں رول ہے، اسرائیل کا محافظ
اسرائیل کو عرب فوجوں سے خطرہ تھا، ایران نے عرب فوج کو کمزور کر دیا
اب فیصلہ آپ کرو، 1979 سے پہلے اسرائیل غیر محفوظ تھا یا 1979 کے بعد؟
دنیا حالت جنگ میں ہے خلیجی ممالک بشمول ایشیائی ممالک کی اقتصادی حالت دگرگوں ہے مگر ہمارے ہاں مارچ مارچ ہو رہی ہے
کیوں ؟ کس کے کہنے پر ؟ یہ خیر خواہ ہیں یا خواہ مخواہ ؟ یا یہود و نصاری کے ایجنٹ ؟ سوچنے
جب میاں نواز شریف کونا اہل کیا گیا اور وہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور روانہ ہونے لگے تو آخری کام جو انہوں نے کیا وہ ایوان وزیراعظم کے کچن کے اخراجات کا چیک تھا جو انہوں نے انتظامیہ کے حوالے کیا، وہ تنخواہ نہیں لیتے تھے، اور ان کی تنخواہ خیبر پختونخواہ کے ایک ہسپتال کو جاتی تھی۔
مریم نوازشریف بھی اپنے منصب کی تنخواہ نہیں لیتیں اور وزیراعلی ہاوس کے کچن تک کے اخراجات اور مہمانوں کی مہمانداری وہ خود ادا کرتی ہیں۔
یہ بات وزیراعظم ہاوس سے پانی کی بوتلیں تک چرا کے لے جانے والے لٹیروں کو ہضم نہیں ہو رہیں۔
بس اتنی سی بات ہے
😍