Hello @BBCWorld@cnnbrk@AJENews@SkyNews@trtworld@RT_com@ChinaDaily@nytimes
In the following video, the Police of the biggest province of Pakistan (Punjab Police) has been alleged to have brought PLANTED persons outside Former PM #ImranKhan 's house,
who were supposed to make confessions regarding them being "terrorists", who had been given "protection" there by Imran Khan, to support the Govt. allegations, so that Police could barge in & ARREST Imran Khan using that "fabricated" pretext.
But since the people of Pakistan who had gathered around in huge numbers to avert his illegal arrest, caught this police car red-handed,
the "about to be used" pawns instantly jumped out of the car and fled like anything. But all hail social media, it was captured right in time. It's all out in the open now.
I urge you all to probe into this story based on this very serious allegation that Punjab Police has neither refuted so far, nor has it provided us with any valid explanation on this bizarre development.
Yesterday, Imran Khan had local & international media representatives over his residence to see for themselves the gravity of the FALSE propaganda being peddled against him!
This video further proves Imran Khan's point and his innocence! Lucky to be alive in this digital age where barring the information outflow from ground is a golden impossibility!
عمران خان کے سارے خاندان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،
کل 2 سال اور 6 سال کے بچوں کو بھی اغواہ کیا گیا تھا عمران خان کے خاندان میں سے،
پنجاب میں تو مارشل لاء لگا ہوا ہے،
پاکستان کی 90٪ عوام اس وقت عمران خان کے ساتھ ہے، سہیل خان آفریدی
جو لوگ آج طاقت کے نشے میں ماؤں، بہنوں اور خاندانوں کو خوفزدہ کر رہے ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی عدالت بھی لگے گی، جہاں نہ کرسی کام آئے گی نہ سفارش اور نہ کوئی سیاسی سرپرستی۔ ظالم جتنا بھی طاقتور ہو، انجام سے بچ نہیں سکتا۔ ان شاء اللہ ہر زیادتی کا حساب ہوگا۔
خیبر پختونخواہ میں ایک اور واردات!
خوشحال گڑھ کے مقام پر 230 سے زیادہ دن سے موجود دھرنے پر مسلح نامعلوم افراد کا دھاوا۔ سارے سامان کو آگ لگا دی۔ موجود ورکرز کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ویگو ڈالوں پر سوار ہو کر فرار ہو گئے۔
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
عوام کی حالت دیکھیے اور حکمران (حنیف عباسی اور طاہرہ اورنگزیب (مریم اورنگزیب کی والدہ) مزے سے اقتدار کے جھولے جھول رہے ہیں۔
حکومت کی موجودہ بےحس، سفاک صورتحال کا اس سے بہتر کیا نظارہ ہو گا؟
وہاں پنجاب میں ایک باپ بغیر کفن کے بیٹے کی لاش دفنا رہا تھا اور یہاں یہ حرکتیں۔ 👇
علیمہ خان اپنے گھر سے ایک نجی کام کے سلسلے میں نکلی تھیں، اطلاعات کے مطابق انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
فیملی ذرائع کے مطابق علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور کے فون مسلسل بند جا رہے تھے ، جبکہ ان کی گاڑی ایک تھانے میں کھڑی ملی ہے۔ اہلِ خانہ کو بتایا جا رہا ہے کہ علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
علیمہ خان کو کس مقدمے میں اور کس بنیاد پر گرفتار کیا گیا؟
اہلِ خانہ کو فوری طور پر مکمل معلومات فراہم کی جائیں۔ترجمان پاکستان تحریک انصاف
My reaction to Aleema Aapa's illegal arrest and detention, and the overall situation in Pakistan, especially with regards to the Long March on the 27th September 2026, and why it is so important.