مجھے تو یا مار دیں گے یا جیل میں ڈال دیں گے لیکن کسی کا باپ بھی اب خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشن نہیں کرسکتا، میرے پاس کوئی اسلحہ نہیں مگر اپنی زبان سے توپ بنا کر ان پ�� فائرنگ کروں گا، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
@khurram2247 Ais ko pakr k ganje he karna chaheya aur aisa bolna chaheya ab mozakrat karty hy ais mamla par k ganja theek Hy k nhi aur Darmiyana Rasta nikal lyty hy
جب وقت بدلے گا تو ہم سب کو KP جا کر ہر اس انسان کا ہاتھ چومنا چاہیے جو اس مارچ میں شامل ہوا ہے۔ پورے ملک کی رہنمائی کر رہے ہیں، بلکہ دنیا میں جتنے پاکستانی ہیں ان سب کی رہنمائی کر رہے ہیں وہ!
چھا گئے ہیں KP والے، سلام تمام مارچ کرنے والوں کو- آپ سب کا دل سے شکریہ!
Cc @SohailAfridiISF@ShahidkhattakSk@ShafiJanPTI@MeenakhanAfridi@JunaidAkbarMNA
ہمارا پلان پشاور کا تھا، مگر اب پہلے خیبر جائیں گے، اس کے بعد پشاور جائیں گے۔ ہم نے لانگ مارچ کی تاریخ 27 ستمبر سے 4 اکتوبر کی تو آپ نے دی��ھا کہ پریس کانفرنسیں کہاں ہوئیں۔
جب ہم کہیں گے کہ اسلام آباد جائیں گے تو آپ کا باپ بھی ہمیں نہیں روک پائے گا۔ انہیں تکلیف 27 ستمبر سے 4 اکتوبر کی تاریخ تبدیل کرنے پر ہوئی اور اب ٹیسٹ میچ پر ہو رہی ہے۔
2018 سے 2022 تک یہاں امن تھا، عمران خان کسی کی غلامی نہیں کر رہے تھے۔ عمران خان کو باہر لانا ہے، وزیراعظم بنانا ہے، عمران خان وزیراعظم ہوں گے تو ترقی اور خوشحالی بھی آئے گی۔
ان کا دور ختم ہونے والا ہے اور ہمارا زمانہ شروع ہونے والا ہے۔
— وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
میرے حلقہ سے زیادتی کر کے اس بندے کو ٹکٹ دیا گئی اب جب مشکل وقت آیا نہ یہ نظر آتا ہے نہ اس کو ٹکٹ دینے والے ۔۔۔
ہاں نظر آتا ہے تو سرفراز بگٹی کے ساتھ یا خالد لانگو کے ساتھ
کیا ٹکٹ دینے والے اب اپنی غلطی مانیں گے کہ پھر سے حلوہ کی امید رکھیں گے
@ImranRiazKhan@SdqJaan
🚨🚨🚨بریکنگ نیوز
سہیل افریدی کا ہنگامی اعلان
گورنر سن لو تمہارا بھٹو بھی شیخ مجیب کے ساتھ کھیل ، کھیل
کر پھانسی چڑھا تھا لگتا ہے تم بھی غیر آئینی کام کرکے عوامی پھانسی چڑھنا چاہتے ہو ۔۔
چاٹنا چھوڑ دو یہ آخری وارننگ ہے
سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا پاکستان تحریکِ انصاف گلگت بلتستان کے کارکنان کے لیے انتہائی اہم پیغام!🚨🚨
خالد خورشید نے کارکنان کو موجودہ صورتحال میں محتاط رہنے، اپنا مقام تبدیل کرنے اور اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ مرکز سے لانگ مارچ کی حتم�� ہدایات جلد مل جائیں گی۔
ان کے مطابق گلگت بلتستان، بالخصوص ضلع گلگت اور دیگر اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر رات کے پہر مبینہ چھاپے پڑ رہے ہیں اور اہلِ خانہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے، جو انتہائی تشویشناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو باہر رکھا گیا تاکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو جتوایا جائے۔ دونوں جماعتیں جمہوری ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں، مگر دراصل جمہوریت کی میر جعفر اور میر صادق ہیں۔
انہوں نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی ٹاوٹ حکومت سے لوگوں کے حقوق کے تحفظ کی کوئی امید نہیں۔ یہ اقتدار کے لیے اپنے ضمیر کا سودا کر بیٹھی ہے۔
پیار دینے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ۔
لیکن اگر میں بھی کنٹینرز پر مکے لہرانے اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ سیلفیاں لینے کے چکر میں لگ جاؤں اور اپنے کارکنان کو بے یار و مددگار چھوڑ دوں، تو پھر کارکنان کے لیے انتظامات کون کرے گا؟
چونکہ مجھے اپر ملاکنڈ ڈویژن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس لیے میں عملی کام میں مصروف ہوں۔ ان شاء اللہ، فرنٹ لائن پر آپ مجھے موجود پائیں گے۔
اگر ہر ذمہ دار اپنے حلقے اور اپنی سونپی گئی ذمہ داری کو اسی طرح سنجیدگی سے لے، تو ان شاء اللہ عملی نتائج بھی سامنے آئیں گے، ورنہ صرف نعروں اور تصویروں سے مقصد حاصل نہیں ہوگا۔
Atleast 3 million people will join #pti#longmarch and this system will be fall #imrankhan will be the prime minister and all ticket holders who won the seats will take oath, khuch jail mein Daly gy khuch maray jhy gy aur khuch mulk sy bhag jhy gy #revolution is loading
All ticket holders of #pti who won the elections on form 45 get ready, there is will be call to come Islamabad to take back your seat, we will throw form 47 people in jail and you guys will take oath for your seats within a week #longmarch#imrankhan#PTIofficial#kpk