اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور
سابق وزیر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت آج ہوگی عدالت نے چوہدری پرویز الہیٰ کی بریت پر وکلاء سے دلائل طلب کررکھے ہیں
الحمدللہ پاکستان جس خواب پر بنا اس کی ایک کرن آج دیکھنے کو مل رہی ہے۔ الحمدللہ ثم الحمد للہ۔ اس کردار میں ہر اس شخص کا شکریہ جس نے ذرا برابر بھی کوشش کی۔ بس اسی جذبہ کے ساتھ اندرونی مسائل کو بھی حل کرنا۔ پاکستان ہر ایک سے عظیم ہے۔۔۔ ہم سب پاکستان سے ہیں۔
#Islamabad_Talks
یہ وقت طاقت کے استعمال کا نہیں یہ وقت حکمت اور دانش مندی کا ہے۔ امت و ملک و قوم کا سوچیں۔ جنہوں نے یہ بربریت کی ہے ان نشان عبرت بنانا چاہیئے۔
#TLPMarchForPalestine#TLPProtest
ریاست اپنی رٹ اخلاقی طور منواتی اور طاقت کا استعمال ناگزیر حالات میں کرتی ہے۔ اس ملک میں پچھلے چند سالوں جو طاقت کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے اس کا خمیازہ کئ سال بھگتتے رہیں گے۔
#TLPProtest#TLPMarchForPalestine
ہمارے ہاں یہ بہت بڑا المیہ جنم لے چکا ہے 11 ہو یا 18 جوان شہید ہوں صرف ہر طرف سے ایک بیان کے ذریعے بات ختم تصور ہوتی ہے یہ افسوس ناک ہے یہ جوان اس دھرتی کے لئے شہید ہو رہے ہیں پالیسی ایسی ہو یہ سلسلہ رکے لیکن افسوس ناک ہے کہ دہشت گردوں کے حملے جاری ہیں ہماری فوج کے جوان شہید ہو رہے ہیں
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
السلام علیکم۔۔۔
'صبح بخیر اے میرے ہم وطنو'پیارےپاکستانیو۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ 'بحیرہ روم کے پانیوں میں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
آپ کا طنز بجا ہے مگر آپ ہمارے علاقے کی حالت سے با خوبی واقف ہوں گی۔ جابہ میں حالت یہ تھی کہ اگر بارش ہو جاتی تو وہ 10 سال کے بچے ڈوبنے کا خطرہ بن جاتا تھا۔ رہی بات جن کا کام ہے وہ یہ کہ دیتے ہیں کون سا ووٹ آپ نے ہمیں دیا ہے۔ ہمیں تو مرنے کے لیے پنڈی یا *تلاں* جانا پڑتا ہے۔
افسوس،