شفقت بھائی ایسے اسٹائیل کی شرعا اجازت نئیں ہے ۔۔۔۔ ہاتھ کو آپ کندھے سے اوپرنہیں لے جا سکتے ۔۔۔۔ یہ کُنکری کاونٹ نہیں ہو گی ۔۔۔ یعنی ؛ نو بال : کہلائے گی
وسیم اکرم پر تنقید ہو رہی ہے کہ انہوں نے حج میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے باؤلنگ سٹائل کیوں اپنایا
ٹارگٹ ہٹنگ کیلئے انہوں نے اپنی بہترین صلاحیت یعنی باؤلنگ ہی شیطان کو رمی کرنے کیلئے استعمال کی۔
اس میں اعتراض کس بات پر ہے
یا ہمیں اعتراض برائے اعتراض کرنے کی عادت ہو چکی ہے ؟
آپ تو کہہ رہے تھے عرب اونٹوں پر ڈالر اور ریال لادے دگڑ دگڑ آنے کو تیار بیٹھے ہیں پاکستان میں لہریں بھریں ہو جائینگی 😂
ننھا بلاول کراچی سے فضل الرحمن پشاور سے شہباز شریف لاہور سے مہنگائی مارچیں نکالتے تھے۔
اب پٹرول 414، بجلی ساٹھ ستر روپے، ڈالر تین سو کے پاس۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
❤️خوبصورت سوال 👇
پاکستان کا نام کس نے رکھا؟
پاکستانیوں اس سوال کا جواب تو دیں گے نا بہت آسان سوال ہے؟
پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب ضرور دیجئے گا شکریہ 💯
بڑی مشکل سے پوسٹ بناتی ہوں سپورٹ کیا کریں بہت شکریہ 💞