*عمران خان کی سب سے بڑی خوبی اور سب سے بڑی کمزوری ایک ہی ہے: بھولاپن۔*
اس کی والدہ شوکت خانم صاحبہ کہا کر��ی تھیں:
*"میرا عمران بہت سادہ اور بھولا ہے، لوگوں پر بہت جلدی اعتبار کر لیتا ہے۔"*
2018 میں یہی ہوا۔
خان نے 90% ٹیم ان لوگوں سے بنائی جو 30 سال سے ہر حکومت میں تھے۔ Electables، لوٹے، اور وہی بیوروکریسی۔ اس نے سوچا یہ بدل جائیں گے۔ وہ نہیں بدلے۔ مشکل وقت آیا تو سب سے پہلے وہی چھوڑ کر بھاگے۔ پنجاب میں بزدار کا فیصلہ، بار بار وزیر خزانہ بدلنا - یہ اسی بھولے پن کی قیمت تھی۔
*لیکن دوسری طرف دیکھیں:*
اسے خزانہ خالی ملا، $19.2 ارب کا تاریخی خسارہ، اور پھر 2 سال کرونا - پوری دنیا کی معیشت بند۔
اس کے باوجود صرف 10% اچھی ٹیم کے ساتھ:
- ثانیہ نشتر کا احساس پروگرام - ورلڈ بینک نے دنیا کے ٹاپ 4 میں شامل کیا
- کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ $19.2 ارب سے $0.5 ارب پر لے آیا
- کرونا میں Smart Lockdown - WHO نے پاکستان کو مثال کہا
- 2021-22 میں 5.7% اور 6.0% GDP گروتھ
اور آج؟
2022 کے بعد ڈالر 170 سے 280+ پر، مہنگائی 38% پر، ��ور ��رض کی قسط پوری وفاقی آمدنی سے زیادہ۔
*اب خود سوچیں:*
اگر 10% اچھی ٹیم اور 3.5 سال میں، کرونا کے باوجود، وہ یہ کر گیا...
تو اگر کل کو اسے 50% نظریاتی، ایماندار، پڑھی لکھی ٹیم مل جائے اور پورے 5 سال ملیں - بغیر کسی سازش کے -
تو پاکستان کہاں ہو سکتا ہے؟
مسئلہ عمران خان نہیں، مسئلہ اس کی ٹیم کا انتخاب ہے۔ اس بار اسے ٹیم سوچ سمجھ کر بنانی ہوگی۔
پاکستان کو لیڈر نہیں، ٹیم چاہیے۔
#ImranKhan #Pakistan
شہبازشریف صاحب کی دائیں ہاتھ والی ویڈیو اصلی ہے یا پی ٹی آئی والوں نے فیک بنائی ہے؟
مسلم لیگ ن صحافی ونگ کے دوست رہنمائی فرمائیں پلیز
https://t.co/6O13dksRPN
فوٹو گرافر کیون کارٹر نے 1993 میں یہ تصویر کھینچنے کے بعد خودکشی کر لی۔ تصویر کھینچنے پر اسے ایوارڈ بھی ملا تھا۔ مگر اسے اس بات کا افسوس تھا کہ وہ صرف ایک تصویر کے فائدے کے لیے 20 منٹ تک اس گدھ اور مرتی ہوئی سیاہ فام بچی کے درمیان نیوٹرل بنا رہا۔
ڈاکٹر نے بیماری کی نشاندھی کی اور کہا کہ دیکھو اگر علاج نہ کیا تو موت واقع ہو سکتی ہے۔ مریض نے چیخنا شروع کر دیا کہ دیکھو ڈاکٹر قتل کی دھمکی دے رہا ہے۔