@SdqJaan سی وی مریم نواز کی قبول ہوئئ ہے لیکن پی پی پی آگے بتا رہی ہے کہ ان سے تو نظام ہی نہیں چل رہا
خیر اک دوسرے کے خلاف بیان سن کر دلی خوشی ہورہی ہے فارم 47 سن سن کر
@KhawajaMAsif سر نہ ہمُ آپ کے ساتھ ہیں نہ علیم خان کے ساتھ اس وقت لڑائی کے ساتھ ہیں ویسے کوئئ مسلہ بڑا ہے اندر ہی اندر ورنہ بھائی بھائی آج بیان پر نہ آتے
خیر ہمیں کیا
@AzazSyed@MohsinnaqviC42 عام عوام کو مار کر رکھ دیا ہے۔ چار سالوں میں اتنا قرض لیا ہے پھر سرمایہ کاری نہیں لا سکے چار سالوں میں اگر تبدیل آئئ ہے تو وہ اپنے کیس ہی حل کیے ہیں اور ججز کی تبدیلیاں کرتے رہے ہیں
@ahmadwaraichh ایف آئئ آر عدالتی نظام پولیس لوگوں کی پکڑدھکڑ نے اس نظام کو خراب کیا ہے چار سالوں میں اک روپے کی سرمایہ کاری نہ آسکی
جو وزیر رکھے ہوئے تھے اس بات کی تخواہ لیتے تھے کہ بس عمران خان کو ملنے نہیں دینا کسی نے ملک کا نہیں سوچا
@SaddiaMazhar بڑی قابل ٹیم لے کر آئے تھے اپنے جہاز بھی بھیجے تھے جاؤ لے کر آو اب ٹھنڈے کیوں ہو گئے ہیں اتنی جلدی
کرو اب پریس
اس نظام کو دیکھتے ہوئے سرمایہ کار پاکستان سے بھاگ گئے
@MehwishQamas ویسے بتایا تھا کسی نے
بڑی ہی قابل ٹیم لے کر آئے ہیں عدالت چل کر ائیرپورٹ پر پہچ گئئ تھی ہم خوش ہوئے چلو دن اچھے ہوجائیں گئے
اب تو دو وقت کی روٹی پوری کرنا مشکل کردی ہے
@cutehunmee مسلم لیگ نون کی تباہی تب ہوئئ تھی جب پی پی پی کے ساتھ اتحاد کیا تھا
نون کے پاس اک وزیراعظم کی کرسی ہے بس باقی تو سب پی پی پی کے پاس ہے بدنام مسلم لیگ ن والے ہوتے ہیں
@siasatpk اک تو ظلم پر ظلم کررہے ہیں گولیاں چلنا
دوسرا حکومت آئے روز ایف آئئ آر لوگوں پر کرنا
پھر کسی انصاف ہی نہیں ملنا
پٹرول مضوعات میں اصافہ (کوئئ پوچھے بھی اس کی زبان بند کردیتے ہیں )
جو یہ قابل ٹیم ساتھ رکھی ہوئئ ہے
اس لیے سرمایہ کاری باہر سے نہیں آرہی