یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
“اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔”
اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
شہباز شریف جوکر ہے یہ جوکر پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہسائی کا باعث بن رہا ہے
یہ نوٹنکی UN جا کر بھی پوڈیم کو پیٹ رہا ہے ہاتھوں کو ہلا رہا ہے ڈرامے باز ڈرامے کر رہا ہے نوٹنکی کی نوٹنکیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں
ہوسٹ بھی کہہ رہا ہے اس جوکر سے بڑا جوکر آج تک اس نے نہیں دیکھا
عمران خان اگر مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو ایماندار تھا ! وقار یونس ۔۔
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
دنیا کے 5 بڑے کرکٹرز گراؤنڈ میں اکٹھے کھڑے آپس میں بات چیت کر رہے تھے.. عمران خان آئے اور ان سے 20 فٹ دور اکیلے کھڑے ہو گئے 5 منٹ بعد وہ پانچوں عمران خان کے پاس خود چلے گئے اور پھر عمران خان بولتے رہے وہ پانچوں سنتے رہے....
ویسے کمال ہے ان لوگوں کا ہر دور میں۔۔یہ 'ادارے' کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔😂
کل نواز شریف را کا ایجنٹ تھا، آج نورین خان ہیں کل آصفہ بھی ہونگیں اور یہ ادارے کے ساتھ ہی کھڑے باقی اگلی باتیں بتاہیں گیں۔
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کروا سکتے
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پہ بیعت نہیں کروا سکتے
بریکنگ نیوز 🚨اس وقت کی بڑی خبر آگئی انٹرنیشنل میڈیا نے بڑی سٹوری بریک کر دی سائفر کی ساری خفیہ گفتگو سامنے لے آئے امریکا خان سے کانپتا تھا اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتا تھا جب خان کنٹرول نہ ہوا تو پاکستانی فوج کو واشنگٹن سے حکم نامہ موصول ہوا پھر بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر جرنل باجواہ کے زریعے ہٹایا گیا عمران خان روس کا بہترین ساتھی تھا قوم کیلئے سستی گندم اور پٹرول خریدنے گیا تھا پانچ سے سات سال کا روس کے ساتھ معاہدہ کرنے لگا تھا پاکستانی اسٹبلیشمنٹ امریکہ کے سامنے اپنی کپڑے اتار کر لیٹ گئی زردی نواز کو آگے لاکر خان کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا ملک کی معشیت برباد کر ڈالی 🔥